-
ہندوستان سے آئی چونکانے والی رپورٹ، 7 اکتوبر سے اب تک 4500 مسلمانوں پر مقدمے، 265 گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱ہندوستان میں آئی لو محمد کیمپین سے جڑے واقعات کے دوران اب تک ڈھائی سو سے زائد مسلمانوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
رسول رحمت (ص)
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶پیغمبر رحمت، سرکار دو عالم، نور مجسم، رحمت عالم، شفیع معظم، نبی اکرم، حبیب خدا، احمد مجتبی، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں سحر ٹی اردو کی خاص پیشکش دیکھنا مت بھولئیے گا۔ سحر ٹی کے پروگرام لائیو دیکھنے کے لئے اس لنک کو کلک کریں ۔۔۔ https://urdu.sahartv.ir/watch_live ہماری ویب سائٹ پر ویزٹ کے لئے اس لنک کو کلک کریں ۔۔۔ https://urdu.sahartv.ir/
-
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں تشدد کے بعد انٹرنیٹ کی بندش سے کاروبار، بینکنگ اور صحت کا نظام درہم برہم
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد، گذشتہ تین دنوں سے انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باعث کاروبار، بینکنگ اور صحت کی خدمات بری طرح متاثر ہوئی ہیں
-
ہندوستان میں " آئی لو محمد" کمپین میں وسعت، سوشل میڈیا پر وائرل
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲آئی لو محمد کمپین کے تحت ہندوستان کے مختلف شہروں میں مظاہروں میں وسعت آگئ ہے ۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن عید میلادالنبی اور ھفتہ وحدت انتہائي عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
برطانیہ اور ویلز میں ، محمد سب سے مقبول نام
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱برطانیہ اور ویلز میں ، محمد سب سے مقبول نام قرار پایا ہے جبکہ شاہی ناموں کی مقبولیت میں نمایاں آئی ہے۔
-
تہران میں جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ و آلہ و سلم
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا کیا گیا
-
پاکستان: گستاخانہ بیانات کے خلاف ارکان پارلیمنٹ کی احتجاجی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف آج ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجی ریلی نکالی۔
-
توہین رسالت معاملے پر پاکستانی سینیٹروں کا ہندوستانی سفارتخانے تک مارچ کرنے کا اعلان
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷پاکستانی سینیٹ نے ہندوستان کی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت ص کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے ہندوستانی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
-
پیغمبر رحمت (ص) کی شان میں شاندار ترانہ! ۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸’’محمد رسول اللہ‘‘ نامی تواشیح گروپ کا سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں شاندار عربی و فارسی ترانہ!