-
پیغمبر (ص) کی عظمت تصور سے بالاتر۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲پیغمبر اکرم کی ہستی وہ ہے جس پر اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیجتے ہیں۔ ہمیں اپنے پیغمبر (ص) کی بات یعنی قرآن کریم اور اسلام پر قائم رہنا ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
شمع رسالت کے یمنی پروانوں کا عظیم الشان جشن میلاد النبی۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵شمع رسالت کے یمنی پروانوں نے آل سعود کی مسلط کردہ چھے سالہ جنگ سے بالاتر اٹھ کر تمام تر مصائب و آلام کے باوجود حبیب کبریا، رحمت مجسم حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر نہایت عظیم الشان اور باوقار انداز میں جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام کیا جس میں ملکی سطح پر دسیوں لاکھ یمنی باشندوں نے شرکت کی۔
-
رسول مدنی (ص) کے یمنی پروانے۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۷نبی رحمت، رسول مدنی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت با سعادت کے موقع پر شمع رسالت کے یمنی پروانوں نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی نہایت عقیدت و احترام اور عالیشان انداز میں جشن کا اہتمام کیا۔ اس بار بھی چھے برسوں سے قبیلۂ آل سعود کی مسلط کردہ جنگ سے روبرو یمنی باشندوں نے اپنی کاروں کو نہایت خوبصورت انداز میں سجا کر کار ریلی نکالی۔
-
رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن(ع) پرعالم اسلام سوگوار و عزادار
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔
-
السلام علیکم یا اہل بیت النبوہ ۔ پوسٹر
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴’’دختر بدر الدجیٰ امشب سہ جا دارد عزا ///// گاہ می گوید پدر گاہ حسن گاہ رضا‘‘
-
27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت - ویڈیو + متن
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیدا کیا ہے پڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔....
-
توہین رسالت ناقابل برداشت ہے: عمران خان
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲فرانس میں رسول اکرم حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان میں توہین کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مبارک، ہفتۂ وحدت ہے پڑھیں سب صلوات ۔ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱وجہ خلقت آسمان و زمیں، ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین، سرور انبیا، نبی مصطفیٰ حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی ولادت با سعادت کے مبارک ایام اور ہفتۂ وحدت و اتحاد کی مناسبت پر سبھی عاشقان رسول کی خدمت میں ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔امت اسلامیہ ۱۲ اور ۱۷ ربیع الاول کو یوم ولادت کے طور پر مناتی ہے۔اس موقع پر ملاحظہ ہو اجتماعی صلوات پر مبنی ایک شاندار کلپ
-
رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغمبراسلام کی رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران میں پیغمبراسلام (ص) کی رحلت حضرت امام حسن اور حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن(ع) پرعالم اسلام سوگوار و عزادار
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔