-
حکمت صلوات
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۳محمد و آل محمد پر صلوات کی حکمت اور اہمیت
-
اہلبیت (ع) کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱ہندوستانی ٹی وی چینل ’’آج تک‘‘ کے اینکر کی جانب سے خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف بڈگام سمیت کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: امريکہ اور اسرائيل، ايران کے خلاف سازشوں میں مصروف
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔
-
پاکستان میں عید مبعث کے خصوصی پروگرام
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸پاکستان میں شب بعثت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے موقع پر مساجد اور امام بارگاہوں میں عبادات، نوافل اور خصوصی دعاوٴں کا اہتمام کیا گیا جبکہ علمائے کرام نے معجزہ معراج پر روشنی ڈالی۔
-
پیغمبراسلام (ص) اور اہلبیت (ع) کی شان میں گستاخی کرنے والے دہشتگرد ہیں
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے لاہور میں کونسل کے تھنک ٹینک کے سہ ماہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخیاں روکنے کیلئے ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔