-
لبنان میں امریکہ کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷لبنانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور انہوں نے ملکی و قومی معاملات میں امریکی مداخلت سے تنگ آکے وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔
-
فرانس کو ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں: ایران
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱ایران نے فرانس کے حکام سے کہا ہے کہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے۔
-
خطے میں بیرونی مداخلت کے خاتمے پر ایران و عراق کی تاکید
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹صدر ایران ڈاکٹر روحانی نے پڑوسی ملک عراق میں سیاسی استحکام کی جانب پیشرفت پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
لیبیا میں مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی کھلی مداخلت
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر قبضہ کرنے میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کی پے درپے شکست کے بعد مصر، سعودی عرب اور امارات نے اس کی مزید مدد پر اتفاق کیا ہے۔
-
غیر ملکی مداخلت کے بغیر عراقی عوام کے مطالبوں کے احترام پر تہران و بغداد کی تاکید
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷عراقی صدر اور ایرانی سفیر نے مشترکہ تعلقات کی مضبوطی اور غیر ملکی مداخلت کے بغیر عراقی عوام کے مطالبوں کے احترام پر تاکید کی۔
-
ہانگ کانگ میں مظاہرین کو امریکہ اور مغربی ممالک ورغلا رہے ہیں: چین
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴چین کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں احتجاج و مظاہرے کے پیچھے امریکہ اور مغربی ممالک کا ہاتھ ہے۔
-
وینزویلا میں امریکی مداخلت کی مخالفت
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئیلا کے خلاف واشنگٹن کی سرگرمیوں پر پوری نظر ہے، روس
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱روس کے وزیراعظم نے بحران وینزوئیلا میں امریکی کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو وینزوئیلا میں واشنگٹن کی فوجی مداخلت کی کوششوں پر پوری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
وینزویلا میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲اسلامی جموہوریہ ایران نے ایک بار پھر وینزویلا کے داخلی مسائل میں بیرونی مداخلت کی مذمت کی۔
-
امریکہ کی مشکوک حرکتیں ۔ ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲فاکس نیوز کے ایک تجزیہ نگار ولید فارس نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ان کا دعوا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے امریکہ کے دسیوں فوجی ہیلی کاپٹر ونزوئلا کی سرحد کی جانب پرواز کر رہے ہیں۔