-
مناسک حج کا آخری مرحلہ، حجاج شیطان کو کنکریاں مارنے میں مصروف
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰مناسک حج آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور منیٰ میں حجاج کرام کا آج آخری دن ہے۔
-
میدان عرفات: ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔
-
حج 2024: اپنے خالق کی عبادت میں غرق ہوئے مسلمان، مقدس مکہ مکرمہ سے سامنے آئی روح پرور مناظر کی تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں حج سے پہلے جمع ہوتے ہیں، بہت سے لوگوں کیلئے زندگی میں یہ ایک بار کا سفر یادگار روحانی سفر میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
-
قرآن کی تلاوت، قرآنی علوم اور پیغامات کو دلوں میں بسانے کا وسیلہ اور ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۱حج ابراہیمی کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی سے حج پر جانے والے قاریان قرآن نے ملاقات کی۔
-
ایران اور سعودی عرب کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲سعودی عرب کے شہر جدے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل اور اس شہر کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے ایک ملاقات میں ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
مسجد النبی (ص) ایرانی سیٹیلائٹ خیام کی نظر سے (ویڈیو)
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰ان دنوں ایران کے خلائی ادارے نے قومی سیٹیلائٹ خیام کے ذریعے مسجد النبی (ص) کی لی گئیں خوبصورت تصاویر جاری کی ہیں۔ ملاحظہ ہوں!
-
اقوام عالم رحمت للعالمین کے دیار میں (تصاویر)
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸یہ مدینۂ منورہ ہے جہاں جانِ کائنات، رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مدفن مبارک ہے۔ جہاں دنیا پھر سے تمام تر اقوام کے لوگ اس طرح کھنچے چلے آتے ہیں جیسے مقناطیس کی جانب آہنی ذرات لپک کر آتے ہیں۔ حج کا موقع ہے اور حجاج کرام تعلیمِ حج دینے والے اپنے پیارے نبی کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنے اپنے انداز میں آنحضرت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے سامنے ایک خدا، ایک نبی خدا، ایک قبلے اور ایک کتاب پر اپنے ایمان کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کی تصویر اور فلم بنانے پر پابندی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸سعودی حکام نےمکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کے اندر تصویر اور فلم بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ایرانی وزیر نبی کریم (ص) کی زیارت کو پہنچے (ویڈیو)
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ سید احسان خاندوزی اسلامی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو جدہ پہنچے تھے۔ اس سفر کے دوران انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ائمۂ بقیع علیہم السلام کی زیارت بھی کی۔
-
مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوا اور ایران کے صوبہ فارس کے حجاج کا پہلا قافلہ بدھ کو شیراز شهید آیت الله دستغیب انٹرنیشنل ایر پورٹ پر پہنچا جس کا شاندار طریقے سے استقبال کیا گیا۔