-
یمنی حکومت اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ اور یمن کے امور میں یورپی یونین کے نمائندے نے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کا جائزہ لیا ہے۔
-
کورونا کی آڑ میں صیہونی دہشتگردی میں اضافہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳فلسطینی تنظیموں نے فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کےساتھ کھڑے ہیں اور انہیں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ 17 اپریل کو فلسطین میں یوم اسیر کا نام دیا گیا ہے جس میں صیہونی ٹولے کی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کیا جاتا ہے۔
-
افغانستان میں مصالحتی کوششوں کا مثبت رد عمل
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸افغانستان میں اشرف غنی اور عبدااللہ عبداللہ نے ملکی شخصیات کی مصالحتی کوششوں کا مثبت جواب دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کی امریکہ کو مذاکرات کے خاتمے کی دھمکی
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۴شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اسے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے مایوسی ہوئی ہے۔
-
طالبان سے مذاکرات کے لئے افغان حکومت نے ٹیم تیار کی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳افغان صدر اشرف غنی کے سینیئر مشیر وحید عمر نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے ٹیم تیار کر لی گئی ہے۔
-
شام کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہے: ایران و روس
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے شام میں قیام امن، آستانہ امن معاہدوں کے مکمل نفاذ، اور دہشتگردی کی لعنت جڑ سے ختم کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال اور اس معاہدے پر یورپی فریقوں کی ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کیا.
-
امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات کامیاب ہوں گے۔
-
طالبان کو منانے کی امریکی کوشش
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے اتوار کو طالبان کے مُلا عبد الغنی برادر، ملا محمد فاضل، ملا خیراللہ خیر خواہ اور مولی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
-
عمران خان اور مہاتیرمحمد کی علاقائی اورعالمی امورپرتبادلہ خیال
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے ہم منصب مہاتیر محمد سے پتراجایا آفس میں ون آن ون ملاقات کی۔