-
امریکہ شمالی کوریا کا سب سے بڑا دشمن ہے: کِم جونگ اون
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف اپنی معاندانہ پالیسیوں کو ترک کرے۔
-
حکومت کسانوں کے مطالبات ماننے میں سنجیدہ نہیں: کانگریس
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲کسان لیڈروں اور حکومت کے مابین ہونے والے مذاکرات کی ناکامی پر کانگریس پارٹی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
کوئٹہ کے ساتھ ہی پورے پاکستان میں دھرنے ختم، معمولات زندگی بحال
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰سانحہ مچھ کے متاثرین کے حکومتی وفد سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد لاہور، کراچی، پشاور، گلگلت بلتستان اور پاراچنار سمیت پورے پاکستان میں جاری احتجاج اور احتجاجی دھرنے ختم کر دیئے گئے اور زندگی رواں دواں ہو گئی۔
-
مذاکرات کامیاب ، تحریری معاہدے پر دستخط ، دھرنا ختم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰حکومت اور کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد شرکا نے دھرنا ختم کرنے اور میتوں کی تدفین کا اعلان کردیا۔
-
ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے مذاکرات پھر بے نتیجہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے درمیان جمعے کو آٹھویں دور کے مذاکرات بھی بے نتیجہ رہے۔
-
ہزارہ برادری کو مکمل اور یقینی سیکورٹی دلانے کا عمران خان کا وعدہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت ہزارہ برادری کو مکمل تحفظ اور سیکورٹی کا یقین دلانے کے لیے پر عزم ہے۔
-
حکومت ہند اور کسانوں کے درمیان مذاکرات ناکام، احتجاج جاری رکھنے کا عزم
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳ہندوستانی کسانوں اور مرکزی حکومت کے درمیان نئے قوانین کو واپس لینے کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔
-
امریکی شیطنتیں ہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں: خطیب زادہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم عراق اور علاقے میں امریکہ کے خفیہ اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور اسی طرح کسانوں اور حکومت کے مابین بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کسان رہنماؤں کا حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کا خیر مقدم
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸ہندوستان کے کسان رہنماؤں نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے لیکن اپنے مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔