-
حکومت اور کسانوں کے مذاکرات
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵ہندوستان کی حکومت اور کسانوں کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہوئے جو ناکامی سے دوچار ہوئے تاہم اب کل ایک بار پھر حکومت اور کسانوں کے نمائندہ وفد کے مابین مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستانی کسانوں نے کی وزیراعظم کے من کی بات کی مخالفت
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے مابین ڈیڈ لاک بدستور برقرار ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف کسانوں کی طرف سے جاری احتجاج کے درمیان یونائیٹڈ فارمرس فرنٹ کی جانب سے حکومت کے ساتھ 29 دسمبر کو بات چیت کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
-
افغانستان میں عدم استحکام کی جڑ غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ہے: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اففانستان میں امن و استحکام کے قیام اور پیشرفت و ترقی میں مدد کرنے کا پابند ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری، معاملات حل ہوں گے، وزیر زراعت
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶کسانوں نے کہا ہے کہ ان کی تحریک تین زرعی قانون اوربجلی قانون 2020 کی واپسی تک جاری رہے گی۔
-
مغرب کے ساتھ علاقے کے بارے میں کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: جواد ظریف
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ہمسایہ ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہویہ ایران ، مغرب سے علاقے کے سلسلے میں مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ایران کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کی تکرار
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹امریکی صدر نے خیالی پلاؤ پکاتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے ساتھ سمجھوتے کا موضوع اٹھایا ہے۔
-
ہندوستانی حکومت اور کسانوں کے مذاکرات پھر ناکام
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے حکومت نے نو دسمبر کو پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴حکومت برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
کسانوں نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورکردیا، محبوبہ مفتی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸حکومت اور کسان تنظیموں کے درمیان جمعرات کے روز بھی ہونے والی چوتھے دور کے مذاکرات ناکام ہو گئے۔