-
قطر مذاکرات میں طالبان نے مزید مطالبات داغے
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸طالبان نے قطر میں بین الافغان مذاکرات کے لئے حکومت کابل سے نئے مطالبات کر دیئے ہیں۔
-
افغان امن مذاکرات کو بیرونی مداخلت کے بغیر آگے بڑھایا جائے: وزیر خارجہ پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے آغاز کو اس ملک میں قیام امن کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
دوحہ میں بین الافغانی امن مذاکرات کا آغاز (تفصیلی خبر)
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ۔ ان مذاکرات میں افغانستان کے حکومتی وفد کی قیادت مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کررہے ہیں۔
-
افغانستان میں جاری جنگ کی وجہ اغیار کی موجودگی ہے: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایران کی وزارت خارجہ نے قطر میں افغانستان کی حکومت اور طالبان گروہ کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے افغانستان میں جاری بحران و بدامنی کی وجہ بیرونی افواج کی موجودگی قرار دیا ہے۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کے آثار نمایاں ہوئے
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱طالبان کا کہنا ہے کہ وہ 12 ستمبر سے شروع ہونے والے بین الافغان مذاکرات کی افتتاحی تقریب میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔
-
بین الافغان مذاکرات کیلئے طالبان کی ٹیم کا اعلان
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳طالبان نے قطر میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لیے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷ہندوستان اور چین کے اعلی فوجی عہدیداروں کے درمیان سرحدی تنازعے کے حل کے لئے بدھ کو تیسرے دن بھی مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا۔
-
طالبان کے دو رخ؛ پاکستان کے ساتھ مذاکرات، افغانستان میں خونیں حملے
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹پاکستان کے وزیر خارجہ اور طالبان کے وفد نے اسلام آباد میں افغانستان میں جہاں قیام امن کے عمل کا جائزہ لیا وہیں افغانستان سے طالبان کے ایک خونیں حملے کی خبر سامنے آئی ہے۔
-
غزنی میں خونریز جھڑپیں، افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳افغانستان کے شہر غزنی میں خونریز جھڑپوں کے بعد افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں آ گئی ہیں۔
-
ایران اور افغانستان کی وزرائے خارجہ کی گفتگو
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷ایران کے وزیر خارجہ اور افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ نے باہمی تعلقات سمیت مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔