-
ایرا ن نے کی شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی کابینہ کے اجلاس کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸سعید خطیب زادہ نے شام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی اور بھرپور حمایت پر زور دیا۔
-
اسرائیل کے خلاف جنرل اسمبلی کی قراردادوں کے ناکارہ ہونے کی وجوہات
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات صیہونی حکومت کے خلاف مزید چھے قراردادیں منظور کی ہیں۔
-
جہاز رانی کے خلاف امریکی اقدامات کی مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۸ایران نے محفوظ جہاز رانی کے لیے خطرہ بننے والے امریکی اقدامات اور بندشوں کی مذمت اور اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغان شیعہ برادری پر دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی رد عمل
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸افغانستان میں شیعہ نمازیوں پر ہوئے دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا سے زیادہ خطرناک یکطرفہ جابرانہ اقدامات ہیں: ایران
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری دنیا آج دو مہلک بیماریوں یعنی کورونا وائرس اور یکطرفہ جبر آمیز اقدامات کا سامنا کر رہی ہے اور یکطرفہ کارروائی کورونا سے زیادہ خطرناک ہے۔
-
اسرائیل خطے میں کشیدگی کی جڑ ہے، حماس ترجمان
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی اقدامات کو خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا کلب جواد نے محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک نوجوان کو پھانسی، بحرینی گروہوں کی جانب سے مذمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے سعودی عرب میں ایک شیعہ نوجوان کو پھانسی دینے کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی مذمت اور اسے وحشیانہ اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا اظہار غم
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کابل میں طالبات کے ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دنیا کے مختلف ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کے مستقبل کے بدخواہوں کا کوئی بھی شرمناک منصوبہ کامیاب نہ ہونے دیں۔