-
جنرل قاسم سلیمانی کے سوگوار ہیں، کاش مسلم ممالک ایران کی طرح ہوتے: نائب امیر جماعت اسلامی
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۴نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی امریکا کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں سوگوار ہیں۔
-
شیخ زکزکی عالم اسلام کی عظیم اور مثالی شخصیت
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰قم المقدس میں ایک دینی مرجع نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت کو آیت اللہ شیخ زکزکی پرمزید ظلم و ستم کا نشانہ بنانے سے گریز کرنا چاہیے اور انھیں فوری طور پر آزاد کرنا چاہیے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی،آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کو پہونچے. تصاویر+ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج پیر کی صبح تہران کے ایک اسپتال میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی عیادت کو پہونچے اور انکی کامل و عاجل شفایابی اور سلامتی کے لئے خدائے منان سے دعا فرمائی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے وجود کو عوام اور حوزۂ علمیہ کے لئے واقعی معنیٰ میں بابرکت قرار دیا۔
-
مردہ باد سینچری ڈیل
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور 60 ممالک کے جوانوں کی شرکت سے " شباب المقاومہ " سمینار منعقد ہوا۔
-
سعودی عرب امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۶ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے سعودی عرب کو امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا اور علاقے میں بدامنی اور کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
سامراج کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۰بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا ہےکہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمدکے دوران سامراج کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے ہوشیاری کی ضرورت ہے، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۳قم کے ایک نامور مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے ایران کے اسلامی نظام حکومت کے خلاف دشمنوں کے ناپاک منصوبے کے مقابلے میں مکمل ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔