رہبر انقلاب اسلامی،آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کو پہونچے. تصاویر+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i356347-رہبر_انقلاب_اسلامی_آیت_اللہ_مکارم_شیرازی_کی_عیادت_کو_پہونچے._تصاویر_ویڈیو
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج پیر کی صبح تہران کے ایک اسپتال میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی عیادت کو پہونچے اور انکی کامل و عاجل شفایابی اور سلامتی کے لئے خدائے منان سے دعا فرمائی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے وجود کو عوام اور حوزۂ علمیہ کے لئے واقعی معنیٰ میں بابرکت قرار دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی،آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کو پہونچے. تصاویر+ویڈیو