SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری

  • کشمیر، ہندوستان / مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی مذمت

    کشمیر، ہندوستان / مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی مذمت

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • خاتون صحافی کی گرفتاری امریکی کمزوری کی علامت

    خاتون صحافی کی گرفتاری امریکی کمزوری کی علامت

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے ڈائریکٹرنے کہا ہے کہ خاتون صحافی مرضیہ ہاشمی کی بلاجواز گرفتاری، جمہوریت کے دعویدار امریکی حکومت کی کمزوری کی علامت ہے۔

  • مرضیہ کی حمایت میں مظاہرہ ۔ ویڈیو

    مرضیہ کی حمایت میں مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶

    تہران میں امریکی مفادات کے محافظ دفتر سوئٹزرلینڈ سفارتخانے کے سامنے دسیوں افراد نے جمع ہو کرامریکہ کے خلاف نعرے لگائے اور پریس ٹی اینکر مرضیہ ہاشمی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ آٹھ روز قبل امریکہ کی فڈرل پولیس نے وجہ بتائے بغیر قریب ساٹھ سالہ مسز ہاشمی کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا اور انہیں وہاں مختلف ایذا رسانیوں کا نشانہ بھی بنایا گیا۔۔

  • عراقی صحافیوں اور وکلا کی جانب سے مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی مذمت

    عراقی صحافیوں اور وکلا کی جانب سے مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی مذمت

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲

    عراق کے صحافیوں نے ایک احتجاجی اجتماع کر کے امریکا میں ایران کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔

  • صحافیوں کی حامی فیڈریشن کے ترجمان کا انٹرویو

    صحافیوں کی حامی فیڈریشن کے ترجمان کا انٹرویو

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳

    امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے بارے میں صحافیوں کی حامی فیڈریشن کے ترجمان ارنسٹ ساگاگا کا انٹرویو۔

  • مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری ایران کے خلاف امریکہ کا نیا سناریو

    مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری ایران کے خلاف امریکہ کا نیا سناریو

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰

    ایران کے پریس ٹی وی چینل کی اینکر، مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی سیاسی جنگ اور انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر نیا دباؤ قائم کرنا ہے۔

  • پرس ٹی وی کی اسیر خاتون اینکر کی حمایت میں تہران میں مظاہرہ

    پرس ٹی وی کی اسیر خاتون اینکر کی حمایت میں تہران میں مظاہرہ

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹

    مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والےعوام، یونیورسٹی طلبا اور خواتین کی بڑی تعداد نے تہران میں سوئیزر لینڈ کے سفارت خانے کے باہر اجتماع کر کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو گرفتار کرنے پر مبنی امریکی پولیس کے اقدام کی شدید مذمت کی-

  • امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر کی حراست

    امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر کی حراست

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکا نے مرضیہ ہاشمی کی حراست کی تائید کی

    امریکا نے مرضیہ ہاشمی کی حراست کی تائید کی

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • مرضیہ ہاشمی پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا: آئی آر آئی بی

    مرضیہ ہاشمی پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا: آئی آر آئی بی

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے آئی آر آئی بی کی ایکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکی عدالت کے بیان کے مطابق ابھی تک پریس ٹی وی کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ۹ hours ago
  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS