-
امریکی عدالتی کارروائی پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، مرضیہ ہاشمی کے بچوں کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۶ایران کے پریس ٹی وی چینل نے واشنگٹن میں گرفتار کی گئیں اپنی خاتون اینکر کے بارے میں خبر دی ہے کہ عدالت میں مرضیہ ہاشمی کی دوسری پیشی کی تاریخ مقرر ہو گئی ہے۔
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری 2
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ممبئی / پریس ٹی وی کی انکر کی فوری رہائی کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
مرضیہ ہاشمی نے کوئی جرم نہیں کیا، واشنگٹن کی عدالت کا اعتراف
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶واشنگٹن کی ایک عدالت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کو کسی الزام کے بغیر ایک نامعلوم کیس میں محض کلیدی گواہ کے طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف برطانیہ اور نائجیریا میں احتجاج
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰نائجیریا اور برطانیہ میں امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔
-
امریکا کا غیرانسانی سلوک ، صحافی مرضیہ ہاشمی کا کوئی پتہ نہیں
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کہ جنہیں امریکا میں حراست میں لے لیا گیا، ان کے گھر والوں کو یہ نہیں معلوم ہے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے معاملے پر امریکا کو ایران کا انتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴بین الاقوامی امور میں ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو پھر اس کھیل کا نتیجہ امریکا کے ہاتھ میں نہیں ہو گا- دوسری جانب امریکا کے ایک معروف ماہر قانون نے مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کو امریکی آئین کے خلاف قرار دیا ہے۔