پریس ٹی وی کی نیوز ریڈر امریکی گرفت میں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i342365-پریس_ٹی_وی_کی_نیوز_ریڈر_امریکی_گرفت_میں_ویڈیو
پریس ٹی وی کی معروف اینکر پرسن، خاتون صحافی مرضیه ہاشمی جو امریکی شہری ہیں اور جنہیں پہلے بھی سفر کے دوران متعدد بار امریکی ایئر پورٹ پر تنگ کیا جا چکا ہے، اس بار انھیں گرفتار کر لیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ Asia/Tehran
  • پریس ٹی وی کی نیوز ریڈر امریکی گرفت میں ۔ ویڈیو

پریس ٹی وی کی معروف اینکر پرسن، خاتون صحافی مرضیه ہاشمی جو امریکی شہری ہیں اور جنہیں پہلے بھی سفر کے دوران متعدد بار امریکی ایئر پورٹ پر تنگ کیا جا چکا ہے، اس بار انھیں گرفتار کر لیا گیا۔

 #MarziehHashemi
 #FreeMarziehHashemi