-
حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنے میں صیہونی حکومت کی ناکامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں تحریک حماس کی تیار کردہ اہم سرنگیں ابھی بھی محفوظ ہیں۔
-
صیہونیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳خبری ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں کئی دھماکے سنے جانے کی خبر دی ہے-
-
غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرائی جائے: ایران کے وزیر خارجہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے حملے بند کروائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی اڈے پر حزب اللہ لبنان کی کارروائی (ویڈیو)
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴حزب اللہ لبنان نے جمعرات کو اس ملک کی سرحد پر واقع صیہونی فوج کے ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے بندرگاہی شہر حیفا پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں صیہونیوں کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوگی، صیہونی حکومت کو القسام بریگيڈ کا پیغام
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اتوار کی رات اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی۔
-
فلسطینی گروپ القدس کی صیہونی ٹھکانوں پر کارروائی
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳فلسطین کی تحریک استقامت میں شامل مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے قریب واقع علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
حماس کے دوبارہ تازہ دم ہونے پر اسرائیلی حکام میں تشویش
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳صیہونی سیکورٹی حکام کو غزہ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے پھر مضبوط، آمادہ اور تازہ دم ہونے پر گہری تشویش لاحق ہے۔
-
امریکا صرف طاقت کی زبان سمجھتاہے، عراقی استقامتی محاذ کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے