-
فلسطینی گروپ القدس کی صیہونی ٹھکانوں پر کارروائی
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳فلسطین کی تحریک استقامت میں شامل مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے قریب واقع علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
حماس کے دوبارہ تازہ دم ہونے پر اسرائیلی حکام میں تشویش
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳صیہونی سیکورٹی حکام کو غزہ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے پھر مضبوط، آمادہ اور تازہ دم ہونے پر گہری تشویش لاحق ہے۔
-
امریکا صرف طاقت کی زبان سمجھتاہے، عراقی استقامتی محاذ کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳حزب اللہ لبنان نے جمعرات کی رات ایک بار پھر صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷عراق میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کے بعد مقامی ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کا ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹نجات اسرائیل نامی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج کا ایک دن میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
-
سرحدوں پر حزب اللہ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی، لبنان پر ممنوعہ فاسفورس ہتھیاروں سے حملہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک علاقے پر ممنوعہ فاسفورس ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
غزہ مظہر استقامت کے زیر عنوان بارہویں کانفرنس
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر عراق کی استقامتی تحریک کا حملہ (ویڈیو)
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶عراقی استقامت نے صیہونی حکومت کے مرکزی اور نہایت اہم اور اسٹریٹیجک علاقے کو کروز میزائل سے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
لبنان کے اندر دراندازی کا صیہونی دعوی بے بنیاد ہے، المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱لبنان کے المیادین ٹی وی چینل نے خبردی ہے کہ لبنان کے اندر صیہونی فوج کی دراندازی یا داخل ہونے کا صیہونی حکومت کا دعوی بے بنیاد ہے۔