SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مزاحمتی فورسز

  • غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں

    غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۰

    فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے پیش نظر متعدد راکٹ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر داغے ہیں۔

  • اسامہ حمدان: غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے

    اسامہ حمدان: غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ تحریک مزاحمت اور القسام بریگیڈ کی حالت بہتر ہے اور صورت حال پر اس کا مکمل کنٹرول ہے۔

  • غزہ میں دو اور صیہونی فوجی افسر ہلاک

    غزہ میں دو اور صیہونی فوجی افسر ہلاک

    Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹

    صیہونی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں، اپنے دو اور فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

  • القسام بریگیڈ کے ترجمان: صیہونی فوج کے مقابلے میں استقامت پر زور

    القسام بریگیڈ کے ترجمان: صیہونی فوج کے مقابلے میں استقامت پر زور

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸

    حماس کے فوجی بازور عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے سبھی سیکٹروں پر صیہونی دشمن سے جنگ جاری رہنے اور اس کو زبردست نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ

    غزہ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶

    غزہ میں الشفا اسپتال کے نزدیک غاصب صیہونی فوجیوں اور استقامی مجاہدین کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے جبکہ صیہونی فوجی اس علاقے پر شدید بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر استقامتی محاذ کے راکٹ حملے (ویڈیو)

    عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر استقامتی محاذ کے راکٹ حملے (ویڈیو)

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹

    پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مغربی عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی ٹھکانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • القسام بریگیڈ کے ترجمان: مزاحمتی فورسز نے صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی

    القسام بریگیڈ کے ترجمان: مزاحمتی فورسز نے صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگيڈ نے کہا ہےکہ اس نے صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے اور قدس کی غاصب حکومت میں مزاحمت کا بھرپور مقابلہ کرنے کی جرات نہیں ہے۔

  • شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروپوں کے حملے

    شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروپوں کے حملے

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰

    شام میں کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔

  • عبرانی میڈیا حیران، سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے!

    عبرانی میڈیا حیران، سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے!

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کے بارے میں صیہونیوں کی مسلسل الجھنوں اور بے چینیوں کے درمیان عبرانی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے کوئی نہیں جانتا۔

  • سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا

    سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲

    سید حسن نصراللہ نے کہا کہ جس طرح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ کے بارے میں کہا تھا کہ تم کامیاب ہوگے اور طاقتور، اسی طرح سے ہم کہیں گے غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایٹمی تنصیبات پہلے سے کہیں زیادہ عزم و ارادے کے ساتھ بنائیں گے: صدر مملکت پزشکیان
    ایٹمی تنصیبات پہلے سے کہیں زیادہ عزم و ارادے کے ساتھ بنائیں گے: صدر مملکت پزشکیان
    ۱ hour ago
  • میکسیکو: سُپرمارکیٹ میں دھماکے، 23 افراد ہلاک
  • عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، جنوبی لبنان پر وحشیانہ حملہ
  • پاکستانی وزیر دفاع نے ایک بار پھر اشاروں-اشاروں میں افغانستان کی طالبان حکومت کو دی دھمکی!
  • مودی اور نیتیش پر بھڑکیں پرینکا، حکومت نے عوام کے حصے کی دولت چند سرمایہ دار دوستوں کو سونپ دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS