-
عراقی مزاحمتی محاذ کا مقبوضہ علاقوں میں 3 اہم اہداف پر حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۴عراقی اسلامی مزاحمتی محاذ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین اہم اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا حملہ ، 25 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 25 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
الحوثی: وعدہ صادق-2 آپریشن، اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا میزائل حملہ/ واشنگٹن اور تل ابیب کو شکست ہوئی
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۰یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے آپریشن "وعدہ صادق 2" کو جعلی صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے مقبوضہ علاقوں پر سب سے بڑا میزائل حملہ قرار دیا اور اسے روکنے میں امریکہ اور تل ابیب کی شکست پر زور دیا۔
-
مزاحمتی محاذوں نے صیہونیوں کا خواب پورا نہیں ہونے دیا + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳دہشتگرد صیہونی حکومت نیل سے فرات تک کے علاقوں پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو مزاحمتی محاذوں نے ڈٹ کر اس کا مقابلہ کیا اور غاصبوں کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔ تفصیلات ویڈیو میں دیکھیے۔
-
گارڈین: اسرائيل نے سید حسن نصراللہ کو قتل کرکے امریکا کو بے حیثیت کردیا ہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۹روزنامہ گارڈین نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے لئے امریکی مطالبے کو مسترد اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو قتل کرکے بائيڈن کی پوزیشن مشکوک کردی ہے
-
عراقی اسلامی مزاحمت کا تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸عراقی مزاحمت نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ کیا۔
-
غزہ اور لبنان میں مزاحمتی محاذ کی اہمیت پر زور، یمن کی قومی سالویشن حکومت
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزير اعظم نے لبنان اور غزہ میں استقامتی محاذ کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹عراق کے اسلامی استقامتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندگاہ پر دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں سے بھری بس پر حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹میڈیا نے مغربی کنارے میں صہیونی آباد کاروں کو لے جانے والی بس پر فائرنگ کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ اور عراقی مزاحمتی فورس نے دہشتگرد اسرائیلی فوج پر کیا حملہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۰حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اس نے صیہونی حکومت کے توپ خانے کے ٹھکانے کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے بھی اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مقبوضہ حیفہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔