-
عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹عراق کے اسلامی استقامتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندگاہ پر دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں سے بھری بس پر حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹میڈیا نے مغربی کنارے میں صہیونی آباد کاروں کو لے جانے والی بس پر فائرنگ کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ اور عراقی مزاحمتی فورس نے دہشتگرد اسرائیلی فوج پر کیا حملہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۰حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اس نے صیہونی حکومت کے توپ خانے کے ٹھکانے کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے بھی اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مقبوضہ حیفہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ اور یمنی فوج کے بعد عراق سے بھی دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے شروع
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۹عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں میں سے ایک کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ جنگ جیتنے کا دعوا کرنے والے نتن یاہو کے تازہ بیان نے سب کو چونکایا
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ فلسطین اور اردن کی سرحد پر واقع الکرامہ میں صیہونیت مخالف کارروائی اور اس کارروائی میں تین صیہونیوں کی ہلاکت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی زیر قیادت تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کا محاصرہ کر رکھا ہے اور مقبوضہ فلسطین اب خانہ جنگی سے دوچار ہوتا جا رہا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدوں کی بڑی کارروائی، کئی ہلاک اور زخمی
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونیت مخالف کارروائی میں تین صیہونی ہلاک ہو گئے۔
-
عراقچی: نئی حکومت میں شام کی حمایت جاری رہے گی
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں شام اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کی حمایت کرنے والے تمام ممالک کے ساتھ تعاون کی روش کو ایران کی نئی حکومت میں بھی جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو بچانے کےلئے برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی کوششیں
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ غاصب صیہونی حکومت کو مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کے غیظ و غضب سے بچانے میں سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
اتنے مظالم کے باوجود فلسطینی مجاہدوں کے حوصلے بلند، صیہونی کالونیوں پر کیا حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰فلسطینی استقامت نے مسلسل دوسرے دن بھی غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نیتن یاہو نکلا ڈرپوک، ایران کے ممکنہ حملے سے ڈر کر گھسا بل میں
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷صہیونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی کہ اسرائیل پر ایران کے ممکنہ حملے کے خوف نے بنیامین نیتن یاہو کو پناہ لینے پر مجبور کردیا۔