-
صیہونی جارحیت میں فلسطینی زخمیوں کی بڑھتی تعداد
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کی جارحیت میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں کی تلوار نیام سے نکل چکی ہے: حماس
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳حماس کے ایک سینیئر رکن نے انتباہ دیا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے اسلامی مقدسات کی توہین، ملت فلسطین کے خلاف صیہونی غاصبوں کا اعلان جنگ ہے۔
-
مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 70 ہزار فلسطینی سر بسجود
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 70 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
فتح کا پرچم بہت جلد مسجد الاقصی پر لہرائے گا: اسماعیل ہنیہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
مسجد الاقصی کو مسمار کرنے کی صیہونیوں کی کوشش پر تحریک حماس کا سخت انتباہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کے قبہ الصخرہ کے مغربی حصے میں پتھروں کے گرنے کی ذمہ داری غاصب صیہونی حکومت کی انتہا پسند کابینہ پر عائد کی ہے۔
-
ساز باز کرنے والے حق و حقیقت سے دور ہو چکے ہیں، مسجد الاقصیٰ کے خطیب
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱مسجد الاقصیٰ کے خطیب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے ساتھ صلح، ذلت و خواری اور حق و حقیقت سے منھ موڑنے کے مترادف ہے۔ ۔
-
پشاور دهماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصیٰ کو نشانہ بنانے سے صورت حال دھماکہ خیز بن جائے گی، جہاد اسلامی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے علاقے کی صورت حال انتہائی خطرناک اور دھماکہ خیز ہو جائے گی۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجد الاقصی کے دروازے پر صیہونیوں کا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ