-
انتہا پسند صیہونی وزیر کا مسجد الاقصی پر حملہ، کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۵صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر نے دھمکی دینے کے بعد مسجد الاقصی کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عرب پارلیمنٹ کا نئی صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات پر انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶عرب پارلیمنٹ نے نو منتخب صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر حملہ کرنے کی دھمکی پر فلسطینیوں کا سخت رد عمل سامنے آ گیا
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱غرب اردن کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوجیوں کی گشتی پارٹی پر فلسطینی مجاہدین نے فائرنگ کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر حملہ کیا جائے گا، بن گویر کا اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲اسرائیل کے انتہا پسند لیڈر ایتمار بن گویر نےکہا ہے کہ مستقبل قریب میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا جائے گا ۔
-
مسجد الاقصی میں 60 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز میں آج دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کا مارچ، مسجد الاقصی کی حمایت کا اعلان
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ کے شمال میں وسیع پیمانے پر ریلی نکال کر مسجد الاقصی کی حمایت کا اعلان اور فلسطینی مجاہد شہید عدی التمیمی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کاحملہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹غاصب صیہونی انتہا پسندوں نے جارح صیہونی فوجیوں کی سرپرستی میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا اور اس کی بے حرمتی کی جبکہ تحریک فتح نے فلسطینیوں کی استقامت کی حمایت کرتے ہوئے مسجد الاقصی کے دفاع میں تمام فلسطینیوں سے متحد ہوجانے کی اپیل کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
مسجدالاقصی پر 500 صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴انتہا پسند صیہونی ، غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی روز سے مسلسل مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار، کویت اور قطر نے کی مذمت+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶کویت اور قطر نے مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں اور اسرائیلی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔