-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی بابت حماس کا سخت انتباہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے، شیخ عکرمہ کا صیہونیوں کو انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس کے بعد مسجد الاقصی کے خطیب نے بھی مسجد پر صیہونی آبادکاروں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملے کے بارے میں جہاد اسلامی اور حماس کا انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کی یلغار اور قبلہ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں برپا ہونے والی نماز جمعہ میں شرکت کی۔
-
تحریک استقامت کے لئے ایران کی حمایت کی قدردانی
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کے لئے ایران کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی طرح غرب اردن میں بھی استقامت کی طاقت و توانائی بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
آج ہی کے روز نذر آتش ہوا تھا بیت المقدس۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲اب سے ۵۳ سال قبل آج ہی کے دن یعنی ۲۱ اگست ۱۹۶۹ کو فلسطین پر قابض صیہونی دہشتگردوں نے مسلمانوں کے قبلۂ اول کو آگ لگا دی تھی۔ اسی مناسبت سے بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کی کچھ نایاب تصاویر ملاحظہ کیجیئے جو عام طور پر سامنے نہیں آتیں۔
-
عالمی یوم مسجد اور مسجد الاقصی کے سلسلے میں عالم اسلام کی ذمہ داری
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی بدستور شعلوں کی لپیٹ میں ہے اور فلسطین عوام کے اس مسجد کے دفاع کے لیے تن من دھن کی بازی لگا رہے ہیں۔
-
دنیا کی ہر مسجد صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کا مرکز ہے: ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱تمام مساجد فلسطین کی مکمل آزادی تک صیہونیوں کے خلاف مزاحمت و استقامت کا مرکز بنی رہیں گی، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہی۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ، سات صیہونی فوجی زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے جن میں کم از کم سات صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی زندہ ہیں، مسجد الاقصی میں 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔