-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، سترہ فلسطینی زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں اور غیر قانونی آباد کاروں نے مسجد الاقصی پر حملہ کرکے کم سے کم سترہ فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد جاری رہے گا، خالد مشعل
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے بیرونی دفتر کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کی موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد اور مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے پر امت مسلمہ میں شدید غم و غصہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی کسی بھی قسم کی بے حرمتی تمام مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف انتفاضہ کے زور پکڑنے اور امت مسلمہ میں غم و غصہ بھڑک اٹھنے کا باعث بنے گی۔
-
ایران کی مسلمانوں سے متحد ہوکر فلسطینی کاز کی حمایت کرنے کی اپیل
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے صیہونی پلیس کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں سے فلسطینی کاز کی حمایت میں متحد ہو کر ڈٹنے کی اپیل کی ہے
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے پر شدید رد عمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی دشمن مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت سے دستبردار نہیں ہوگا تو اسے شدید جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
مسجد الاقصیٰ کے حالیہ واقعات پر یورپی ممالک کا ٹھنڈا ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶مسجد الاقصی کے واقعات پر 4 یورپی ملکوں کا معمولی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
عراق کی طرف سے اسرائیل کے ظلم کی مذمت
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹عراق نے مسجد الاقصی اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
صیہونیوں کی طرف سے بے حرمتی کے بعد مسجد الاقصیٰ کی صفائی کرتے فلسطینی۔ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴آج صیہونی دہشتگردوں نے تمام تر سفاکیت و بہیمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی اور وہاں موجود نمازیوں اور روزہ داروں کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے علاوہ انکے منتشر کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر آنسو گیس کے گولوں اور شوکرز کا استعمال کیا، مسجد کے شیشے توڑے اور وہاں کے سامان کے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور حتیٰ بوڑھوں اور خواتین پر بھی رحم نہیں کیا۔ ویڈیو میں صیہونی دراندازی کے بعد فلسطینیوں کو مسجد کی صفائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
بیت المقدس کے صحن میں فلسطینی جوانوں کی صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں: ویدیوز
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰آج جمعے کے روز صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ پر چڑھائی کی جس کے بعد فلسطینی جوانوں کے ساتھ انکی شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ فلسطین کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے مطابق ان جھڑپوں میں کم از کم 150 فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ تقریبا 400 کو صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔
-
صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے مسجد الاقصی کے خطیب کا فتوی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳مسجدالاقصی کے خطیب نے اس مقدس مقام میں صیہونی فوجیوں کے غیرقانونی داخلےاور حملے پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے ایک بار پھر صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کا فتوی جاری کیا ہے