-
مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کے حالات بے قابو ہونے کے لئے اسرائیل ذمہ دار ہوگا: شیخ عکرمہ صبری
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲مسجد الاقصی کے خطیب نے مسلمانوں کے قبلہ اول کو جارحیت کا نشانہ بنانے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں ہزاروں نمازیوں کی شرکت
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵ہزاروں فلسطینیوں نے آج مسجد الاقصی پہنچ کر نماز جمعہ میں شرکت کی۔
-
مسجدالاقصی میں فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 پولیس اہلکار زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵اسرائیل کی جاری جارحیت کے جواب میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کی۔
-
مسجدالاقصی کے لئے اسرائیل کے خلاف بر سر پیکار ہیں : حماس
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی جنگ و جدوجہد کی بنیاد بتایا ہے۔
-
صیہونی بربریت کا جواب، 65000 فلسطینی مسجد الاقصی پہونچے
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹صیہونی بربریت کی پرواہ کئے بنا دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز ادا کی۔
-
درجنوں صیہونی مسجد الاقصی میں غیر قانونی طور پر داخل ہو گئے
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷مقبوضہ فلسطین میں دسیوں صیہونی آباد کار صیہونی فوجیوں کی حمایت سے ایک بار پھر مسجد الاقصی کے صحن میں غیر قانونی طور پر داخل ہو گئے۔
-
قبلۂ اول نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶ان دنوں دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے مقامات پر غیر معمولی برفباری کا بھی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ برفباری سے فلسطین کا دارالحکومت بیت المقدس بھی مستثنیٰ نہیں رہا اور اُس نے بھی آخرکار سفید چادر اوڑھ ہی لی۔ ویڈیو میں برفباری میں ڈھکے بیت المقدس شہر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
بیروت میں النخالہ اور خالد مشعل کی ملاقات
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵تحریک جہاد اسلامی فلسطین اور تحریک حماس کے سربراہوں نے بیروت میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔