-
اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری حرام ہے: مسلم علماء یونین
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸علماء مسلمین کی عالمی یونین نے بعض عرب ممالک کی جانب سے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری اور سمجھوتے کی مذمت کی ہے۔
-
بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ دو فلسطینی نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی بیت المقدس میں صیہونیوں کے جرائم کا فطری جواب ہے۔
-
60 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجدالاقصی ادا کی جمعہ کی نماز، صیہونی حکومت لرزہ براندام
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳ساٹھ ہزار سے زائد فلسطینیوں نے صیہونی فورسز کے کڑے سکورٹی انتظامات کی پرواہ کئے بنا جمعہ کی نماز مسجد الاقصی کے صحن میں ادا کی۔
-
مسجد الاقصی ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنی، صیہونیوں نے دراندازی کے بعد اسلام مخالف نعرے لگائے
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵مقبوضہ فلسطین میں صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اشارے پر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کو لگا بڑا دھچکا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵صیہونیوں کیلئے 3 ہزار 144 گھر تعمیر کرنے کے حوالے سے اسرائیل کے منصوبے کو یورپی ممالک نے مسترد کردیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر غاصب صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کر دیا۔
-
صیہونیوں کی مسجد الاقصی میں ہجوم کی کوشش، فلسطینیوں نے اجتماع کی کال دی
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰مسجد الاقصی میں صیہونیوں کے ہجوم کو ناکام بنانے کے لئے فلسطینی تنظیموں نے سبھی فلسطینیوں سے مسجد الاقصی کے صحن میں دھرنا دینے کی اپیل کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر غاصب صیہونی انتہا پسندوں کی جارحیت
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کر دیا۔
-
انتہاپسند صیہونیوں کی مسجدالاقصی پر دوبارہ یلغار
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹انتہاپسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳درجنوں صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت سے مسجدالاقصی کے احاطے اور صحنوں میں داخل ہوکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔