-
صیہونی فوجی سرکشی پر اتر آئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷حماس نے فلسطینی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کے تحفظ کی خاطر بڑی تعداد میں وہاں آکر اجتماع کریں۔
-
مسجدالاقصی میں 45 ہزار نمازیوں کا روح پرور اجتماع
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶رکاوٹوں اور ناکہ بندی کے باوجود مسجدالاقصی میں نماز جمعہ کے روح پرور اجتماع میں 45 ہزار فلسطینوں نے شرکت کی۔
-
کچھ صیہونی فوجی ہمارے قیدی ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ قیدیوں کا مسئلہ بدستور زیرغور ہے اور غزہ پٹی میں کچھ صیہونی فوجی ہماری قید میں ہیں۔
-
سعودی عرب میں ، فلسطین کی حمایت جرم ، عدالتی سزا حیرت انگيز ، جہاد اسلامی نے سخت الفاظ میں مذمت کی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم نے سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی قیدیوں کے خلاف عدالتی فیصلوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کا مسجد الاقصی پر حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴مختلف ذرائع کابلاغ کے مطابق صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں نے مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب غرب اردن میں صیہونی فوجیوں نے وحشیگری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک آٹھ سالہ فلسطینی بچے کوگولی مار کر شہید کردیا
-
بیت المقدس پر صیہونی حکومت کا کوئی حق نہیں ہے : فلسطینی انتظامیہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات ایک خطرناک مذہبی جنگ میں تبدیل ہو سکتے ہیں -
-
صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا انتباہ، معرکہ "سیف القدس " ابھی جاری ہے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱جہاد اسلامی: " سیف القدس" معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے، ہم مسجد الاقصی کے دفاع کے لئے آمادہ ہيـں۔
-
مسجد الاقصی پر حملے کا اشتعال انگیز فرمان
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے صیہونی انتہا پسندوں کو مسجد الاقصی پر حملہ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان چوکس رہیں، حماس کی اپیل
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵مسجد الاقصی پر حملے کے لئے صیہونی آبادکاروں کی اپیل کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی نوجوانوں سے چوکس رہنے کی اپیل کی ہے۔