-
صیہونی فضائیہ کے اڈوں پر راکٹ حملوں سے تل ابیب کے ہوش اڑ گئے
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷فلسطینی استقامتی محاذ نے صیہونی فضائیہ کے 6 اڈوں پر حیران کن راکٹ اور میزائیل حملے کئے۔
-
القسام بریگیڈ کے کمانڈر پر ناکام قاتلانہ حملہ
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ محمد الضیف کو گزشتہ ہفتے قتل کئے جانے کی سازش ناکام ہوگئی۔
-
فلسطینی مسلمانوں کی مالی امداد کیلئے لاہور چیمبر آف کامرس کا قابل ستائش اقدام
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں میدان میں آ گیا۔
-
جنگ بندی کے لئے ایک عرب ملک کی ذلت آمیز پیشکش
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے جنگ بندی قبول کئے جانے کے عوض بھاری رقم کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ کی ہٹ دھرمی پر چین کی تنقید
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲فلسطین کے تعلق سے چین نے ایک بار پھر امریکہ کے کردار پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
آزادی فلسطین کی لڑائی تاریخ کے اہم موڑ پر ؛ استقامت ہی ملت فلسطین کے حقوق کے اعادے کا واحد راستہ: اسماعیل ہنیہ
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی جنگ ایک اہم تاریخی موڑ پر پہنچ چکی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آزادی فلسطین کا واحد راستہ استقامت ہے
-
فلسطینی شہداء کے تازہ ترین اعداد و شمار ، دوسو اٹھارہ فلسطینی شہید ، پانچ ہزار چھے سو زخمی updated
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵غزہ پٹی ، غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی عوام پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں میں دوسو اٹھارہ فلسطینی شہید اور پانچ ہزار چھے سو چار سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں-
-
سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴سلامتی کونسل کے اجلاس کے باوجود اسرائیلی درندگی جاری ہے۔
-
فلسطین پر جارحیت کے حامی ممالک
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴بن یامین نیتن یاہو نے ایک ٹویٹ میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے 25 ممالک کا شکریہ ادا کیا
-
حزب اللہ کا اعلان ، فلسطینی مجاہدوں کے ساتھ ہیں ہم ، آج فلسطین کو جہاد و شہادت کی ہے ضرورت
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ آج فلسطینی سرزمین پر ایک نیا دفاعی توازن قائم ہو رہا ہے۔