-
فلسطینی مسلمانوں کی مالی امداد کیلئے لاہور چیمبر آف کامرس کا قابل ستائش اقدام
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں میدان میں آ گیا۔
-
جنگ بندی کے لئے ایک عرب ملک کی ذلت آمیز پیشکش
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے جنگ بندی قبول کئے جانے کے عوض بھاری رقم کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ کی ہٹ دھرمی پر چین کی تنقید
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲فلسطین کے تعلق سے چین نے ایک بار پھر امریکہ کے کردار پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
آزادی فلسطین کی لڑائی تاریخ کے اہم موڑ پر ؛ استقامت ہی ملت فلسطین کے حقوق کے اعادے کا واحد راستہ: اسماعیل ہنیہ
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی جنگ ایک اہم تاریخی موڑ پر پہنچ چکی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آزادی فلسطین کا واحد راستہ استقامت ہے
-
فلسطینی شہداء کے تازہ ترین اعداد و شمار ، دوسو اٹھارہ فلسطینی شہید ، پانچ ہزار چھے سو زخمی updated
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵غزہ پٹی ، غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی عوام پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں میں دوسو اٹھارہ فلسطینی شہید اور پانچ ہزار چھے سو چار سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں-
-
فلسطین پر جارحیت کے حامی ممالک
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴بن یامین نیتن یاہو نے ایک ٹویٹ میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے 25 ممالک کا شکریہ ادا کیا
-
سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴سلامتی کونسل کے اجلاس کے باوجود اسرائیلی درندگی جاری ہے۔
-
حزب اللہ کا اعلان ، فلسطینی مجاہدوں کے ساتھ ہیں ہم ، آج فلسطین کو جہاد و شہادت کی ہے ضرورت
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ آج فلسطینی سرزمین پر ایک نیا دفاعی توازن قائم ہو رہا ہے۔
-
فرانس ميں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جرم
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵فرانس میں فلسطینیوں کی حمایت ميں نکلنے والی ریلی کے شرکاء کو پولیس نے طاقت کے زور پر منتشر کردیا۔
-
شرمناک! اسرائيل کی مدد کو اب متحدہ عرب امارات آگے بڑھا ، حماس کو دے ڈالی یہ دھمکی ...
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵متحدہ عرب امارات نے غزہ کے خلاف جنگ میں صیہونی حکومت کی ضمنی حمایت کا اعلان کردیا۔