-
مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت کے بعد فلسطینی خاتون کا مرثیہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت اور مسجد کے احاطے میں غاصب صیہونیوں کے جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے بعد فلسطینی خاتون گریہ کناں مرثیہ خوانی کرتے ہوئے۔
-
بیت المقدس میں شدید جھڑپیں، مسجد الاقصی کا صیہونی فوج کے ہاتھوں مکمل محاصرہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کے صحنوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینی نمازیوں اور دھرنے پر بیٹھے فلسطینیوں پر حملہ کرکے سیکڑوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
بیت المقدس کی آزادی کیلئے لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸صہونی مظالم کے خلاف لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
عربوں کے بیانات نہیں ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، خطیب مسجد الاقصی
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹خطیب مسجد الاقصی نے فلسطین کے بارے میں عرب ملکوں کے کمزور موقف پر نکتہ چینی کرتے ہوئے مسجد الاقصی کی حفاظت کے لیے ٹھوس موقف اپنائے جانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی گروہوں کا انتباہ + ویڈیوز
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد ہی اس کے وحشیانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا -
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا ظلم و ستم بند کیا جائے ؛ پاکستان کا عالمی برادری سے مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰حکومت پاکستان نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فلسطینیوں اور صہیونی پولیس میں تصادم میں 150 سے زائد فلسطینی زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶مسجد الاقصی میں صیہونیوں کی شرانگیزی کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
عالمی یوم القدس امام خمینی رح کی نمایاں یادگار
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱مکتب علوی کا پیرو صیہونی حکومت کے مظالم پر لاتعلق نہیں رہ سکتا۔
-
ملت فلسطین کا دفاع اور دشمن کے خطرات کا مقابلہ الہی فریضہ :عبدالمالک الحوثی
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱یمن کی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس فلسطینی کاز کے تعلق سے ایک شرعی فریضہ ہے۔
-
انتفاضہ کی آگ اور فلسطینی استقامت تھمنے اور رکنے والی نہيں ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ انتفاضہ اور فلسطینی استقامت ہرگز نہیں رکے گی۔