-
مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی حملوں اور اقدامات کی مذمت
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷فلسطینی علمائے کرام، سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے مسجد الاقصی کے گرد سیکورٹی حصار بنانے اور الیکٹرانک نظام نصب کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
مسجدالاقصی حملوں کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹مختلف فلسطینی تنظیموں کے کارکنوں اور عام شہریوں نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے پے در پے حملوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
مسجدالاقصی کے دروازے بند کئے جانے کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ایران نے قابض صہیونیوں کی جانب سے فلسطینی نمازیوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روکے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسجدالاقصی کو بچائیں، عالمی برادری سے فلسطین کی اپیل
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵فلسطینی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں عرب، مسلم ممالک اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف ایک مضبوط موقف اپناتے ہوئے مسجد الاقصی کو بچانے کی کوشش کریں۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے جاری
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹صہیونی فوجیوں نے ہفتے کی صبح ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے اور مسلسل دوسرے روز بھی فلسطینی مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے محروم رکھا۔
-
مسجد الاقصی بے حرمتی کا سلسلہ جاری
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰صیہونی حکام اور فوجیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حمله
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے اور فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں، چار فلسطین شہید جبکہ دو صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳غاصب صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸درجنوں صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کر کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار اور محاصرہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کا محاصرہ کر کے نمازیوں پر اس کے دروازے بند کر دیئے۔