SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسجدالاقصی

  • مسجد الاقصیٰ کو لے کر صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

    مسجد الاقصیٰ کو لے کر صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲

    صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی اور مسجد میں اسکی اشتعال انگیز دراندازی کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے خلاف او آئی سی کا خصوصی اجلاس آج جدہ میں منعقد ہو رہا ہے۔

  • عرب لیگ نے کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت

    عرب لیگ نے کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷

    عرب لیگ نے فلسطینی عوام کے خلاف بڑھتی صیہونی جارحیت اور بلاطہ کیمپ میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ اور حماس کا انتباہ

    مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ اور حماس کا انتباہ

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰

    فلسطین کی تحریک حماس اور فلسطینی انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے

  • صیہونی فوجی اپنی چوری پر پشیماں، مسجد الاقصیٰ کی چابی لوٹا دی (ویڈیو)

    صیہونی فوجی اپنی چوری پر پشیماں، مسجد الاقصیٰ کی چابی لوٹا دی (ویڈیو)

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵

    سابق صیہونی فوجی نے پانچ دھائیوں کے بعد مسجد الاقصیٰ کے ایک دروازے کی چوری کی ہوئی ایک چابی کو لوٹاتے ہوئے کہا ہے کہ یہی وہ کام ہے جو اسرائیل کو فلسطینی عوام کے حق میں انجام دینا چاہئے۔

  • پرچم ریلی کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی (ویڈیو)

    پرچم ریلی کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی (ویڈیو)

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵

    ان دنوں اپنے انتہاپسندانہ تلمودی مناسک انجام دینے اور پرچم ریلی نکالنے کے مقصد سے صیہونی دہشتگردوں کی مسجد الاقصیٰ اور مقبوضہ علاقوں میں اشتعال انگیزیاں اپنے عروج کو پہنچ گئیں۔ تلمودی مراسم کے دوران صیہونیوں کی بھنبھناہٹ کی آواز جابجا سنائی دے جاتی ہے۔ صیہونی آبادکار اپنے مسلح صیہونی دہشتگروں کی پناہ میں رہتے ہوئے جو جی میں آتا ہے کرتے ہیں اور اگر کوئی فلسطینی انکے اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں معمولی ردعمل بھی دکھاتا ہے تو وہ فوری طور پر صیہونی دہشتگردوں کے عتاب کا نشانہ بن جاتا ہے۔

  • مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صیہونیوں نے فلیگ مارچ کے بہانے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا

    مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صیہونیوں نے فلیگ مارچ کے بہانے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷

    سیکڑوں صیہونی آبادکار فلیگ مارچ کے بہانے مسجد الاقصی کے صحنوں میں داخل ہوگئے اور قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر ان انتہاپسند غاصبوں کو صیہونی فوج کی مکمل حمایت حاصل تھی۔

  • صیہونی آبادکاروں کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی، پرچم مارچ کے پیش نظر اشتعال انگیزیاں بڑھیں

    صیہونی آبادکاروں کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی، پرچم مارچ کے پیش نظر اشتعال انگیزیاں بڑھیں

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲

    دسیوں صیہونی آبادکاروں نے اپنے فوجیوں کے ہمراہ ایک بار پھر باب المغاربہ سے ہوتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں درآئے۔

  • عالمی برادری کی خاموشی، مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ

    عالمی برادری کی خاموشی، مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵

    صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔

  • سلامتی کونسل کی خاموشی  اور جوابدہی کے فقدان نے صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنا دیا: ایران (ویڈیو)

    سلامتی کونسل کی خاموشی اور جوابدہی کے فقدان نے صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنا دیا: ایران (ویڈیو)

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹

    سلامتی کونسل نے اپنی خاموشی سے فلسطینی عوام کو ایک دائمی انتہا پسندی کی زد پر لا کھڑا کیا ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہی۔

  • مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار

    مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲

    انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرا‏ئیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں باب المغاربه کی سمت سے مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • انصار اللہ: عرب ملک امریکی اڈوں کو ختم کریں
    انصار اللہ: عرب ملک امریکی اڈوں کو ختم کریں
    ۲ hours ago
  • ایرانی فوج کے ترجمان : اگر ایران کی توانائی کی تنصیبات پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا
  • سردار ایاز صادق: ڈاکٹر علی لاریجانی ایک بڑے محقق، قانون کی بالادستی پر یقین رکھنے والے مدبر اور پاکستان کے قریبی دوست تھے
  • بڑی خبر... ایران  نے ایف-35 کو بنایا نشانہ
  • پاکستانی آرمی چیف کی شیعہ علما سے ملاقات: علاقائی تناؤ اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS