-
ٹورنٹو میں نامعلوم افراد کی مسجد پر فائرنگ، 5 زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵کینیڈا کے ٹورنٹو شہر میں ایک مسجد میں نمازیوں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں 5 نمازی زخمی ہوگئے۔
-
مسجد الاقصی پر حملے کے نتائج کی بابت انتباه
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد جہاں رنگ اذان دیتے ہیں!۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷ایران: شیراز کی نصیرالملک مسجد کے خوبصورت مناظر جہاں دھوپ کے نتیجہ میں بکھرتے ہوئے رنگ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو مسجد کی جانب کھیچ لیتے ہیں۔ گویا یوں کہا جائے کہ ایران کی اس مسجد کے رنگ اذان دے کر دنیا والوں کو اپنی جانب بلاتے ہیں۔ اس مسجد کا شمار شیراز شہر بلکہ ایران کی خوبصورت ترین مساجد میں ہوتا ہے جسے دیکھنے کے لئے ملکی و غیر ملکی سیاح دور دور سے وہاں جاتے ہیں۔
-
افغانستان، مسجد پر پھر حملہ، متعدد زخمی+ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۶افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔
-
کرونا کے دو سال بعد ماه مبارک میں دہلی کی جامع مسجد کی رونقیں
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ماہ رمضان کے استقبال کی تیاری کرتے بندگانِ خدا۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان کے استقبال پیش نظر ایران میں مساجد کو تیار کیا جا رہا ہے جس میں بندگان خدا بڑے زور و شور سے حصہ لیتے ہیں اور اپنے اپنے محلوں کی مساجد کو ماہ خدا کی آمد سے قبل اسکے استقبال کے لئے آمادہ کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ کہ اس مہم میں مسجد کے خادموں کے ساتھ ساتھ ائمہ جماعت، چھوٹے، بڑے، بوڑے، جوان، مرد، خواتین سبھی حصہ لیتے ہیں۔
-
مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن ہے، حماس کا صیہونیوں کو انتباہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک انتہا پسند رکن کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ مسجدالاقصی کی اہانت کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔
-
مسجد جمکران، ایران میں مہدوی پروانوں کا گہوارہ۔ ویڈیو
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴ایران کی عظیم الشان مسجد، جو دنیا بھر میں مہدوی پروانوں کے گہوارے کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔
-
آیتالله العظمی سیستانی نے کی پشاور دھماکے کی مذمت اور عوام سے اتحاد کی اپیل
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴عالمی سطح پر پشاور میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت جاری ہے۔
-
سرینگر کی جامع مسجد میں جمعہ کا اجتماع
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ