SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسجد

  • جمہوریت کا فرقہ واریت سے کوئی تعلق نہیں: شاہی امام

    جمہوریت کا فرقہ واریت سے کوئی تعلق نہیں: شاہی امام

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱

    ہندوستان کے شاہی امام نے ایک بیان میں جھارکھنڈ میں ماب لنچنگ کے حالیہ واقعہ پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ملک میں آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

  • فرانس میں اسلاموفوبیا، فائرنگ سے امام مسجد زخمی

    فرانس میں اسلاموفوبیا، فائرنگ سے امام مسجد زخمی

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳

    فرانس میں اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش مسلمانوں اور اسلامی مقدسات کے خلاف آئے دن کوئی نہ کوئی واقعہ رونما ہوتا رہتا ہے۔

  • تاریخ کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبرحضرت علی (ع) کا یوم شہادت

    تاریخ کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبرحضرت علی (ع) کا یوم شہادت

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸

    فاتح خیبر مشکل کشاء امیرالمومنین حضرت امام علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک اہلبیت اطہارعلیہم السلام کے تمام چاہنے والوں اور اپنے تمام سامعین و ناظرین کی خدمت میں بادل مغموم تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔

  • کوئٹہ: رحمانیہ مسجد میں دھماکہ امام جمعہ جاں بحق

    کوئٹہ: رحمانیہ مسجد میں دھماکہ امام جمعہ جاں بحق

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی مسجد میں دھماکے سے 17 جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • ایران میں ماہ رمضان المبارک میں سادہ افطاری

    ایران میں ماہ رمضان المبارک میں سادہ افطاری

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸

    فوٹو گیلری

  • سری لنکا میں مسجد اور املاک پر حملہ، کرفیو نافذ

    سری لنکا میں مسجد اور املاک پر حملہ، کرفیو نافذ

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴

    سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے حملوں کے بعد مسلمانوں، ان کی عبادتگاہوں اور املاک پرحملوں اور انھیں تباہ و برباد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • بابری مسجد ثالثی کاعمل مکمل کرنے کے لیے 15 اگست کی تاریخ

    بابری مسجد ثالثی کاعمل مکمل کرنے کے لیے 15 اگست کی تاریخ

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳

    بابری مسجد ثالثی کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے آج صبح کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گگوئی، جسٹس ایس اے بوبڑے، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس عبدالنظیرموجود تھے۔

  • نیوزی لینڈ کے بعد لندن کی مسجد میں فائرنگ

    نیوزی لینڈ کے بعد لندن کی مسجد میں فائرنگ

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴

    لندن کی سیون کنگ مسجد میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص نے مسجد میں گھسنے کی کوشش جسے وہاں موجود نمازیوں نے ناکام بنا دیا۔

  • ماہ رمضان میں سعودی عرب میں علما و خطبا پر بندشیں

    ماہ رمضان میں سعودی عرب میں علما و خطبا پر بندشیں

    May ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۲

    سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں سعودی عرب کی مساجد میں خطبا و مقررین کو اپنی تقریریں سعودی حکومت کی پالیسیوں اور راہ و روش کے مطابق کرنا ہوں گی ورنہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

  • صیہونی جارحیت، تاریخی مسجد نائٹ کلب میں تبدیل

    صیہونی جارحیت، تاریخی مسجد نائٹ کلب میں تبدیل

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱

    صدیوں پرانی مسجد کو پہلے یہودی اسکول پھر آرٹ گیلری اور اب شادی ہال اور نائٹ کلب میں تبدیل کردیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • امتِ مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے، ورنہ انجام غزہ و کشمیر جیسا ہوگا: خواجہ آصف
    امتِ مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے، ورنہ انجام غزہ و کشمیر جیسا ہوگا: خواجہ آصف
    ۲ hours ago
  • سی آئی اے، موساد اور سعودی خفیہ اداروں سے جڑا جاسوسی نیٹ ورک یمن میں بے نقاب
  • تیل کی برآمدات میں زبردست اضافہ، کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
  • روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
  • پاکستان پیپلزپارٹی کا ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر کو تا عمر استثنیٰ دینے کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS