-
ناروے میں اسلامو فوبیا مسجد کو آگ لگا دی گئی
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶ناروے کے شہر ایجرسینڈ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی، جس کے نتیجے میں مسجد کو شدید نقصان پہنچا، پولیس حکام کے مطابق ممکنہ طور پر شرپسندوں نے آگ لگائی۔
-
نیوزی لینڈ میں خودکارہتھیاروں پرپابندی عائد
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳نیوزی لینڈ کی پارلیمان نے اسلحہ رکھنے کے قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی جس کے تحت خودکار اور نیم خود کار اسلحے پر پابندی عائد ہوجائے گی۔
-
سینیٹر ایننگ میں انسانیت نام کی کوئی چیزنہیں: آسٹریلوی سینیٹرز
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر ایننگ کو ایک بار تنقید کا سامنا کرنا پڑا جہاں ان کی ساتھی سینیٹر نے ہی بھرے ایوان میں انہیں آئینہ دکھادیا۔
-
مسلم کمیونٹی کاغم مٹانےکیلئےالفاظ نہیں :نیوزی لینڈ کی وزیراعظم
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ تشدد، نفرت انگیزی اورنسل پرستی کیلئے نیوزی لینڈ میں کوئی جگہ نہیں۔
-
نسلی امتیاز کے خاتمے پراقوام متحدہ کی تاکید
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں حالیہ قتل عام نسلی امتیاز کا تازہ ترین المیہ ہے۔
-
فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲فرانس کے ایک طاقتور مسلم گروپ نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی ویڈیو نشر کرنے پر فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بابری مسجد معاملے پرمسلم پرسنل لاء بورڈ اپنے موقف پر قائم
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱ہندوستان مین ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو کئی برس گذر جانے کے باوجود تا حال یہ مسئلہ جوں کا توں باقی ہے۔
-
اسلاموفوبیا، امریکہ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو میں مسجد کو آگ لگا دی گئی ہے۔
-
کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۲نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردانہ حملے کو ایک ہفتہ گذرنے کے بعد حملے میں شہید آٹھ پاکستانیوں اور دیگر شہدا کی تدفین کر دی گئی جبکہ نویں پاکستانی شہید کی میت پاکستان پہنچائی جائے گی۔
-
برطانیہ: 4 مساجد پر حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷برطانیہ کے شہر برمنگھم میں دہشت گردوں نے چار مساجد پر حملہ کر دیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔