-
ہندوستان: کاشی اور متھرا کے لئے تحریک نہیں چلائی جائے گی، یہاں بغیر کھدائی کے ہی شواہد موجود ہیں: بی جے پی لیڈر اوما بھارتی
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵ہندوستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی، بی جے پی، کی لیڈر اوما بھارتی نے کہا ہے کہ اس مرتبہ رام مندر کی طرح تحریک نہیں چلائی جائے گی کیونکہ کاشی اور متھرا میں بغیر کھدائی کے شواہد موجود ہیں۔
-
مسجد شہید کردی ہے شیطانِ وقت نے
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴غزہ پٹی میں ظالم و جابر اسرائیلی حکومت کی افواج نے متعدد مسجدوں کو مسمار کیا، شہید کیا ہے لیکن ان میں مساجد کو ویران کرنے کی سکت نہیں ہے۔
-
تمام تر پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی + ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی طرف سے عائد تمام پابندیوں کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
ہندوستان: اب لکھنؤ کی ٹیلے والی مسجد میں مندر کا دعویٰ، عدالت میں مسلم فریق کی عرضی خارج، ہندو فریق کی عرضی منظور
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ میں واقع قدیم ٹیلے والی مسجد میں ہندو فریق نے مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، مسلم فریق نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶ہندوستان کے قدیم اور معروف شہر وارانسی (بنارس) میں واقع گیان واپی مسجد کیس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے ایک اہم فیصلے کو مسلم فریق نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی کردی گئی ہے، نئے شاہی امام سید شعبان بخاری ہیں۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، تہہ خانے میں پوجا جاری رہنے کا ہائی کورٹ کا فیصلہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گیان واپی مسجد کمپلیکس میں واقع ویاس جی کے تہہ خانے میں پوجا جاری رہے گی۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں انہدامی کارروائی کے بعد مسلمانوں کی جائیداد ضبطی کی کارروائی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰ہندوستان ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں 8 فروری کو انہدامی کارروائی کے بعد مسلمانوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: گیان واپی تنازعہ میں عدالتی فیصلے سے 20 کروڑ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ بہت سے ہندوؤں اور سکھوں کو بھی صدمہ، مسلم تنظیموں کی پریس کانفرنس
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں گیان واپی مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مسلم تنظیموں نے آج دہلی میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، دکانیں بند
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱ہندوستان کے شہر بنارس کی گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دیئے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف شہر کے مسلمانوں نے آج احتجاج کے طور پر اپنے کار وبار بند رکھے۔