SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مسجد

  • وزیر اعظم کو کسی بھی عبادت گاہ کے افتتاح میں شرکت نہیں کرنی چاہئے، جمعیت علمائے ہند  

    وزیر اعظم کو کسی بھی عبادت گاہ کے افتتاح میں شرکت نہیں کرنی چاہئے، جمعیت علمائے ہند  

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲

    جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے کہا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہر اعتبار سے غلط تھا۔  

  • غزہ پٹی پر غاصب اسرائيلی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، مساجد اور میڈیکل اسٹور پر بھی حملے

    غزہ پٹی پر غاصب اسرائيلی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، مساجد اور میڈیکل اسٹور پر بھی حملے

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۵

    غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے ہوائی حملے آج پیر کی رات کو بھی جاری ہیں اور ان وحشیانہ حملوں میں مساجد اور میڈیکل اسٹور کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • غرب اردن کی مسجد پر صیہونی فوج کی بمباری، تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی (ویڈیو)

    غرب اردن کی مسجد پر صیہونی فوج کی بمباری، تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی (ویڈیو)

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲

    نہتے اور مظلوم فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس قاتل حکومت نے مغربی کنارے میں ایک مسجد پر حملہ کر کے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔

  • افغانستان: شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    افغانستان: شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸

    دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • ایران کی طرف سے افغانستان کے صوبۂ  بغلان میں ایک مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    ایران کی طرف سے افغانستان کے صوبۂ  بغلان میں ایک مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۲

    کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کی طرف سے صوبۂ  بغلان کے شہر پُل خُمری میں واقع مسجد امام زمانہؑ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔

  • مسجد الاقصیٰ کے نیچے ایک نئی سرنگ تعمیر

    مسجد الاقصیٰ کے نیچے ایک نئی سرنگ تعمیر

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵

    صیہونی سرنگ دو سو میٹر لمبی اور بارہ میٹر اونچی ہے۔

  • سویڈن میں پر اسرار طریقے سے مسجد میں آگ لگ گئی

    سویڈن میں پر اسرار طریقے سے مسجد میں آگ لگ گئی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹

    سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے ناپاک واقعات کے بعد ایک مسجد پُراسرار انداز میں لگنے والی آگ میں جل کر شہید ہوگئی۔

  • دبئی میں زیر آب مسجد کی تعمیر شروع

    دبئی میں زیر آب مسجد کی تعمیر شروع

    Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹

    دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز ہوگیا۔

  • ہندوستان: شاہی جامع مسجد سمیت دہلی کی 123 جائیدادیں وقف بورڈ سے حکومت واپس لے گی

    ہندوستان: شاہی جامع مسجد سمیت دہلی کی 123 جائیدادیں وقف بورڈ سے حکومت واپس لے گی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰

    ہندوستان کی شہری ترقی کی وزارت نے وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں کو واپس لینے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔

  • جنوبی نابلس میں صیہونی فوج کا حملہ، 50 فلسطینی زخمی

    جنوبی نابلس میں صیہونی فوج کا حملہ، 50 فلسطینی زخمی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷

    فلسطینی ہلال احمر نے صیہونی فوجیوں کے نابلس پر حملے میں 50 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ، غذائی اشیا کے منتظر فلسطینیوں کو صیہونیوں نے گولیوں سے بھون ڈالا، 22 شہید
    غزہ، غذائی اشیا کے منتظر فلسطینیوں کو صیہونیوں نے گولیوں سے بھون ڈالا، 22 شہید
    ۱۰ hours ago
  • امریکہ نے باضابطہ طور پر "یونیسکو" کو چھوڑ دیا
  • یورینیم کی افزودگی سے دستبردار ہونے کا سوال نہیں: وزیر خارجہ عراقچی
  • صدر ایران: مغرب والوں کا انسانی حقوق کا دعویٰ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں
  • صیہونی ذرائع ابلاغ: صیہونی فوج کی افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS