-
عالمی یوم مساجد
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم مساجد
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱تہران میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اسلامی ثقافتی تنظیم نے تجویز پیش کی کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں مسجد الاقصی کو نذر آتش کرنے کی برسی کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا جائے جسے قبول کرلیا گیا لہذا ہر سال 21 اگست کو عالمی یوم مساجد منایاجائے۔
-
اکیس اگست: عالمی یوم مساجد، مسجد الاقصی مسلم وحدت کی علامت
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰آج دنیا میں عالمی یوم مساجد منایا جا رہا ہے۔ 21 اگست 1969 کو صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کو نذر آتش کئے جانے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز اور اسلامی تعاون تنظیم کی رضامندی سے اس دن کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔
-
گیانواپی مسجد کا سروے جاری رہے، الہ آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴وارانسی کی گیانواپی مسجد کے سروے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے نچلی عدالت کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں مسجد کے احاطہ کا سائنسی سروے کرانے کا حکم سنایا گیا تھا۔
-
ہندوستان: گیانواپی مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱گیانواپی مسجد معاملہ میں سماعت مکمل ہونے کے بعد الٰہ آباد ہائی کورٹ 3 اگست کو فیصلہ سنائے گا ۔
-
ہندوستان: تاریخی مسجد میں لوگوں کے داخلے پر پابندی کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ہندو گروپوں کی درخواست کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ایک قدیمی مسجد میں لوگوں کے داخلے پر پابندی لگا دی جس کے بعد مسجد کمیٹی نے انتظامیہ کے اس حکم کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔
-
تین ممالک ایسے بھی جہاں مسلمان ہیں لیکن مسجد نہیں، شیعہ سنی ایک ساتھ پڑھتے ہیں نماز
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳دنیا میں تین ممالک ایسے بھی ہیں جہاں مسلمانوں کی آبادی تو ہے لیکن کوئی مسجد نہیں ہے کیونکہ ان کو مسجد بنانے کی اجازت نہیں ہے۔
-
اسلامک سینٹر برطانیہ کی بندش پر مسلمانوں کا احتجاج جاری
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵اسلامک سینٹر برطانیہ کی سرگرمیوں پر پابندیوں کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج بدستور جاری ہے۔
-
برطانوی حکومت لندن اسلامی مرکز کی سرگرمیوں کو بحال کرے: برطانوی مسلمان
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷برطانوی حکام کی جانب سے لندن کے اسلامی مرکز کو بند کئے جانے کے فیصلے پر برطانوی مسلمان چراغ پا ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: بدخشاں میں ایک اور دہشت گردانہ حملہ، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱افغانستان کے صوبہ بدخشان میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں