-
محمود عباس کی صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون ختم کردینے کی دھمکی
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۵محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے قدس اور مسجد الاقصی میں اپنے اشتعال انگیز اقدامات کا سلسلہ ختم نہ کیا تو اس کے ساتھ سیکورٹی تعاون روک دیا جائے گا-
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
نتن یاھو کے بیان پر فلسطینی رہنما کی تنقید
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۳محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ نے جنرل اسمبلی میں صیہونی وزیر اعظم کے بیانات پر تنقید کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا فلسطینی مظاہرین پر تشدد
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۸صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مظاہرین کو اپنے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام کی استقامت اور مسجد الاقصی کی حمایت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۰شام میں مقیم فلسطینیوں نے اس ملک کی استقامت اور مسجد الاقصی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اردن کو صیہونی وزیراعظم کی دھمکی پر ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۲غاصب اسرائیل کے صحافتی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس حکومت کے وزیراعظم نے اردن کے بادشاہ سمیت اس ملک کے حکام کو اسرائیل مخالف بیانات دینے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے-
-
اسرائیل کو نئی تحریک انتفاضہ کا سامنا کرنا پڑے گا،فلسطینی اتھارٹی کا انتباہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۰خود مختار فلسطینی اتنظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے نئی تحریک انتفاضہ کے آغاز کے بابت اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین: بیت المقدس شہر سے ڈیڑھ سو فلسطینی گرفتار
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۲صیہونی حکومت نے بیت المقدس شہر سے ڈیڑھ سو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کی موجودہ صورتحال برقرار رکھنے پر بان کی مون کی تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بیت المقدس میں موجود مقدس مقامات اور مسجد الاقصی کی موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔