-
فلسطین: بیت المقدس شہر سے ڈیڑھ سو فلسطینی گرفتار
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۲صیہونی حکومت نے بیت المقدس شہر سے ڈیڑھ سو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کی موجودہ صورتحال برقرار رکھنے پر بان کی مون کی تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بیت المقدس میں موجود مقدس مقامات اور مسجد الاقصی کی موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایک بارپھرمسجد الاقصی پرحملہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی درندوں کی جارحیت بدستورجاری ہے۔
-
مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے: ڈاکٹر لاریجانی
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے -
-
مسجد الاقصی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کا جائزہ لینے کی درخواست
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۱اسلامی تعاون تنظیم نے مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا جائزہ لینے کی درخواست کی ہے۔
-
مغربی کنارے اور بیت المقدس میں تیسری انتفاضہ کا آغاز
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۱سنہ انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تحریک اسلامی کے سربراہ نے تیسری انتفاضہ کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
تحریک حماس کا صیہونی حکومت کو انتباہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۵تحریک حماس کے رہنما اسماعیل رضوان نے صیہونی حکومت کو مسجدالاقصی پر حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
خطیب مسجد الاقصی کی عرب ملکوں پر تنقید
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۹مسجدالاقصی کے خطیب نے قبلہ اول کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کے مقابل کمزور موقف اپنانے پر عرب ملکوں پر تنقید کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے جاری
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۴صیہونیوں نے آج پانچویں دن بھی مسجد الاقصی پر حملے جاری رکھے ہیں۔