-
ہندوستان میں انیس لاکھ سے زائد مسلمانوں کی شہریت ختم
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵ہندوستان کی مرکزی وزارت داخلہ نے ریاست آسام کے لئے قومی شہری رجسٹر این آر سی کی آخری فہرست جاری کردی ہے جس میں انیس لاکھ سے زائد لوگوں کی شہریت ختم کردی گئی ہے
-
امریکی مسلم خاتون رکن اسمبلی الہان عمرکو جان سے مارنے کی دھمکی
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵موصول ہونے والے دھمکی آمیز خط میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
-
مسلم نوجوانوں کی بے چینی ملک کے مستقبل کے لیے نقصان دہ: شاہی امام
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸شاہی امام نے اپنےایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کے سلسلے میں قومی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ سے آنے والی خبریں تشویش کا باعث ہیں۔
-
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام (مکمل ویڈیو)
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
دیباچۂ کربلا، مسلم بے نوا! ۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود تین طلاق بل منظور
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲تین طلاق کی روایت کو غیر قانونی قرار دینے والا مسلم خواتین (شادی کے حق تحفظ) بل 2019 اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان جمعرات کے روز لوک سبھا میں منظور ہو گیا۔
-
ہندوستان: مسلمانوں سمیت دیگراقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ہندوستان کے معروف سماجی کارکنوں، فلم سازوں اور فنکاروں نے اس ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں آج پیش ہوگا طلاق ثلاثہ بل
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶بی جے پی اور کانگریس نے اپنے اپنے اراکین کو پارلیمنٹ میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔
-
تیونس کےاداروں میں نقاب پرپابندی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳افریقی ملک تیونس میں گزشتہ ماہ 2 خود کش دھماکوں کے بعد عوامی اداروں میں نقاب پہن کر داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
ہندوستان، مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۵ہندوستان کی مذہبی جماعتوں نے مسلمانوں کے خلاف ہجومی تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔