-
مسلمان خاندان کو ٹرک سے کچلنے کا واقعہ دہشت گردی تھا، کینیڈین وزیراعظم
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳کینیڈا کے وزیر اعظم نے صوبہ انٹاریو میں ایک مسلمان خاندان کو ٹرک سے کچلنے کے واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
آزادی فلسطین کی لڑائی تاریخ کے اہم موڑ پر ؛ استقامت ہی ملت فلسطین کے حقوق کے اعادے کا واحد راستہ: اسماعیل ہنیہ
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی جنگ ایک اہم تاریخی موڑ پر پہنچ چکی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آزادی فلسطین کا واحد راستہ استقامت ہے
-
یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴یمن کے عوام ماہ مبارک رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مساجد میں قرآن خوانی کی محفلوں کا انعقاد کرتے ہیں اور اس سال بھی یہ سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم اتحاد نے گذشتہ سات برسوں سے اس غریب عرب ملک پر جنگ مسلط کررکھی ہے۔
-
ڈنمارک: شامی پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کے احکامات
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴ڈنمارک میں شامی پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
-
فرانس میں اسلامو فوبیا کا بڑھتا ہوا رجحان
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳فرانس، مغربی علاقے میں آباد مسلمان کو ہراساں کئے جانے کے اقدامات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
میانمار میں ہونے والے مظاہروں میں 200 افراد مارے گئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸میانمار میں فوج کے خلاف مظاہروں میں دیہی علاقے بھی حصہ بننے لگے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ، کرائسٹ چرچ حملے کو 2 برس گزرنے پر شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶کرائسٹ چرچ حملے کے شہدا کی یاد میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی شرکت
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 50 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵اقوام متحدہ نے میانمار میں 50 سے زائد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پرمیانمار کی فوج سے طاقت کا استعمال فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلم ریزرویشن کے مسئلہ پر سیاست
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں ان دنوں ریزرویشن پر بحث اور سیاست جاری ہے۔ بی جے پی حکومت کے چند وزراء سمیت کئی سیاسی لیڈران اپنی اپنی ذاتوں کیلئے ریزرویشن کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت پر دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہے ہیں۔
-
فرانسیسی اسلاموفوبیا پر پاکستان کی نکتہ چینی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷پاکستان کے صدر عارف علوی نے یورپ بالخصوص فرانس میں جاری اسلاموفوبیا کی پالسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔