SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان

  • شامی فوج کی بڑی کارروائی ترکی سے وابستہ 150 دہشتگرد ہلاک

    شامی فوج کی بڑی کارروائی ترکی سے وابستہ 150 دہشتگرد ہلاک

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰

    شام کی فوج نے آج ادلب صوبے کے سراقب شہر میں دہشتگرد گروہوں جبهت النصره اور اجناد القوقاز کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیا۔

  • شاہین باغ مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں

    شاہین باغ مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲

    قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین کو ملنے والی دھمکی کے خلاف اظہار یکجہتی کے لئے پنجاب کے 14 اضلاع میں ریلیاں نکالی گئیں ۔

  • دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر

    دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳

    ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔

  • ایران نے کی ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت

    ایران نے کی ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔

  • ہندوستان میں مسلمانوں پر تشدد، ایران کا اظہار تشویش

    ہندوستان میں مسلمانوں پر تشدد، ایران کا اظہار تشویش

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات اور مسلمانوں کےخلاف ہونے والے حملوں پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے-

  • فلسطینی صحافی پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے خلاف مظاہرہ

    فلسطینی صحافی پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے خلاف مظاہرہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    غرب اردن کے فلسطینیوں نے آج قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوجی عدالت میں اسیر فلسطینی قیدی پر مقدمہ چلائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • دہلی فسادات، 885 گرفتار، اسکول 7 مارچ تک بند

    دہلی فسادات، 885 گرفتار، اسکول 7 مارچ تک بند

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹

    شمال مشرقی دہلی کے فساد زدہ علاقوں میں پولیس نے گرفتاریوں کا سلسلہ بڑے پیمانے پر شروع کر دیا ہےاور اب تک 167 ایف آئی آر درج کرکے 885 افراد کو پوچھ گچھ کے لئے گرفتارکیا ہے۔

  • ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت

    ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵

    افغانستان کے عوام نے بامیان صوبے میں ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی۔

  • دہلی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری جاں بحق افراد کی تعداد 38 ہوگئی

    دہلی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری جاں بحق افراد کی تعداد 38 ہوگئی

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲

    دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو 10-10 لاکھ روپے اور شدید زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • شام پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    شام پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰

    شام کے جنوبی علاقے قنیطرہ پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں ایک شامی شہری جاں بحق ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۹ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS