-
چینی مسلمانوں کی حمایت میں ہندوستان میں مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰ہندوستان کے مسلمانوں نے کل چین کے صوبے سین کیانگ میں اوغور مسلمانوں کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی تحقیقات کرنے کا ہیگ کی عدالت کا فیصلہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ اس کے پاس میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کئے جانے کے واقعات کے بارے میں تحقیقات کرنے اور ان کا جائزہ لینے کا اختیار موجود ہے۔
-
مسلمانوں کے قتل عام کو افشا کرنے کی اتنی بڑی سزا
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
-
گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کرانے والے کی زہر افشانی
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
-
آنگ سان سوچی پرمسلمان اقلیت کے حقوق کا دفاع نہ کرنے کا الزام
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۳اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سابق سربراہ زید رعدالحسین کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے بعد آنگ سانک سوچی کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا۔
-
ہندوستان: ریزرویشن کے لئے 60 مسلم تنظیموں نے بلند کی آواز
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مراٹھا سماج کے بعد اب مسلم سماج بھی ریزرویشن کے مطالبے پر ڈٹ گیا۔
-
روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے کمانڈر انچیف کا ٹرائل
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت 5 اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی برسی
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
موسم حج کی آمد، مسجدالحرام فرزندان اسلام سے لبریز
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
شیخ زکزکی کے حامیوں کی بے گناہی ثابت ہوگئی
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲آخرکار تقریبا دوسال کے بعد نائیجیریا کے صوبے کادونا کی عدالت عالیہ نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے اسّی اراکین کے خلاف مقدمے کی سماعت کے بعد ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے-