-
بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کو لینے سے کیا انکار
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
امام خمینی،علامہ اقبال اور مودودی اتحاد امت کے ترجمان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے حوزہ ہائے علمیہ قم المقدسہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک بڑے وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے منصورہ میں ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان ایران تعلقات کے علاوہ عالم اسلام کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
-
اسلام کے خلاف سرگرم ڈچ سیاست دان کا قبول اسلام
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰ہالینڈ کی بڑی مسلمان مخالف جماعت کےسابق رکن نے اسلام قبول کر لیا ہے۔
-
لڑاو اور حکومت کرو امریکہ کی پالیسی: سنی تحریک
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴پاکستان سنی تحریک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سمیت بعض اسلامی ممالک نے امت مسلمہ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔
-
امریکا: مسلم خواتین نے اُٹھایا قرآن پاک پرحلف
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵امریکا کے وسط مدتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے 535 ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا جن میں سے دو مسلم خواتین نے قرآن پاک پر حلف اُٹھایا۔
-
غیرمسلم ممالک کے مسلمان متعدد چیلنجز سے دوچار: او آئی سی
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے 2018ء کے دوران دنیا بھر میں موجود مسلم آبادی کا سالانہ جائزہ جاری کردیا۔
-
امریکہ سے دوری میں پاکستان کی بہتری
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ پرائی جنگ کو اپنے اوپر مسلط نہ کیا جائے، یہی وجہ ہے کہ آج امریکہ اس خطہ میں مزید بدامنی کے لئے افغانستان میں داعش کو پرموٹ کر رہا ہے۔
-
بابری مسجد کے معاملے پر مسلم پرسنل لابورڈ کا اجلاس
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل مسلمانوں کا ازلی دشمن
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد اب ان کے بیٹے نے بھی مسلمانوں کے خلاف آواز بلند کی ہے۔
-
بابری مسجد کی شہادت کی چهبیسویں برسی نئی دہلی میں وسیع مظاہره
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ