-
آنگ سان سوچی سے "فریڈم آف آکسفورڈ" کا اعزازچھین لیا گیا
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے والی نوبل انعام یافتہ برمی رہنما آنگ سان سوچی سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز چھین لیا گیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام سنگین صورت حال
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اونٹونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام سنگین صورت حال اختیار کرتے ہوئے وسطی راخین کے علاقے تک پھیل سکتا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے بحران پراقوام متحدہ کا اجلاس
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے بحران کو زیر بحث لانے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔
-
میانمار کے عہدیداروں کی بی شرمی
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
میانمارکی حکومت انسانیت سوزجرائم کی مرتکب
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کی حکومت کو انسانیت سوز جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔
-
اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲اسرائیل، فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے میزائل تجربے سے سخت پریشان ہو گیا ہے۔
-
ایران، روہنگیا مسلمانوں کے لئےامدادی سامان کی دوسری کھیپ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳ایران نے روہنگیا مسلمانوں کو امدادی سامان کی دوسری کھیپ میانمار روانہ کر دی ہے۔
-
حسینیت اور یزیدیت کی جنگ آج بھی جاری
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴جے یو پی کے مرکزی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی انتہا پسندی کے خلاف بات کرنے والے ٹرمپ کو ہندو، یہودی اورعیسائی انتہا پسندی کیوں نظر نہیں آتی۔
-
میانمار میں فوجی آپریشن بند کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸عالمی رہنماؤں اور اداروں نے میانمار سے فوجی آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آنگ سان سوچی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔