SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان

  • ہندوسان: اقلیتی برادری کو شک کی نظر سے دیکھنے کی مذمت

    ہندوسان: اقلیتی برادری کو شک کی نظر سے دیکھنے کی مذمت

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸

    بہوجن سماج پارٹی نے اقلیتی برادری کو شک کی نظر سے دیکھنے کی مذمت کی ہے۔

  • امریکی جنگ عالم اسلام کے خلاف

    امریکی جنگ عالم اسلام کے خلاف

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶

    مولانافضل الرحمان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چاہئے کہ اسلام کے خلاف بے جا پروپگنڈہ نہ کرے

  • ٹرمپ انتظامیہ کی اپیل مسترد

    ٹرمپ انتظامیہ کی اپیل مسترد

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰

    ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی عدالت کے جج جیمز رابرٹ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں پر پابندی کے صدارتی احکامات کو معطل کرنے کے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف اپیل کی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔

  • دشمن کے خوف کی وجہ ایران کا آئیڈیل ہونا ہے : عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی

    دشمن کے خوف کی وجہ ایران کا آئیڈیل ہونا ہے : عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی

    Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن کا اصل خوف ، دنیا میں ایک ارب مسلمانوں کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کا آئیڈیل بننا ہے

  • ڈونلڈ ٹرمپ: پابندی کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور

    ڈونلڈ ٹرمپ: پابندی کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور

    Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹

    عدالتی احکامات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔

  • ٹرمپ اسلامی نظام کی مقبولیت سے خوف زدہ

    ٹرمپ اسلامی نظام کی مقبولیت سے خوف زدہ

    Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸

    جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ ٹرمپ اسلامی نظام کی مقبولیت سے خوف زدہ ہیں۔

  • میانمار: 92 ہزار افراد بے گھر

    میانمار: 92 ہزار افراد بے گھر

    Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں پولیس چوکیوں پر حملوں کے خلاف فوجی کارروائیوں کی وجہ سے اب تک میانمار کے شمالی صوبہ راخین سے 92 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

  • ٹرمپ کی مسلم ممالک پر پابندی انتہا پسندانہ سوچ کی عکاسی

    ٹرمپ کی مسلم ممالک پر پابندی انتہا پسندانہ سوچ کی عکاسی

    Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۸

    پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی مسلم ممالک پر پابندی مذاہب کے درمیان انتہا پسندانہ سوچ کی عکاسی ہے۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت سے رجوع

    ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت سے رجوع

    Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۴

    4 امریکی ریاستوں نے 7 مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق صدارتی حکم نامے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔

  • امریکہ عالم اسلام کا ازلی دشمن

    امریکہ عالم اسلام کا ازلی دشمن

    Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا متنازعہ کردار و متعصبانہ طرزعمل ان کے اقتدار اور امریکہ کی سالمیت کے لئے سخت نقصان دہ ثابت ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم

    ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم

    ۲۰ minutes ago
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS