-
غزہ میں صیہونی دہشتگردی جاری، شہداء کی لاشیں سڑکوں پر، عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ۔
-
ایران اور پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 17 جون کوہوگی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴سعودی عرب میں کل ذی الحج کا چاند نظر آ یا تھا۔
-
بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے حماس کا مطالبہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲فلسطین کی تحریک حماس نے دنیا کے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔
-
پاکستان: چمن کے حالات خراب، ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں حالات معمول پر نہ آسکے جہاں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے جب کہ چمن دھرنے کے شرکا کا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ رفح میں صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے پر میزائل حملہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں ایک اور خوفناک دن
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں آنروا کے ایک اسکول پر جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے کہ جس میں چالیس عام شہری شہید ہوگئے
-
پاکستان: نیب ترامیم کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے بانی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
-
مسجدالاقصی کی بے حرمتی سےغاصب صیہونی حکومت کشیدگی کا دائرہ پھیلانے کی کوشش میں ہے: ایران
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱ایران نے صیہونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
سیاسی اہداف کے لئے کام کرنے سے آئی اے ای اے کی ساکھ بری طرح متاثر ہو گی: ایران
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴ایران کے نگراں وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بعض رکن ممالک ایجنسی سے اپنے سیاسی اہداف کے لئے کام لینے کی کوشش کررہے ہیں، اس سے یقینا اس بین الاقوامی ادارے کی شناخت اور اس کے پیشہ ورانہ کردار کو نقصان پہنچے گا۔