SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • کشمیر کے حالات انتہائی کشیدہ کاروباری مراکز، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

    کشمیر کے حالات انتہائی کشیدہ کاروباری مراکز، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

    May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷

    احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے آگئے جس کے دوران پتھراؤ کے جواب میں پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کی ۔

  • افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد جاں بحق1500 سے زائد مکانات تباہ

    افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد جاں بحق1500 سے زائد مکانات تباہ

    May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸

    پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔

  •  ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پرپاکستان کی تاکید

    ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پرپاکستان کی تاکید

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کابینہ کا اجلاس ، وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں منعقد ہوا۔

  • غزہ کی حمایت میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں بڑی بڑی ریلیاں

    غزہ کی حمایت میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں بڑی بڑی ریلیاں

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵

    پاکستان میں نکالی جانے والی ریلیوں میں عوام کے مختلف طبقوں سمیت اہم سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

  • فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری

    فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱

    فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد شروع

    سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد شروع

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸

    سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے 27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل کردی۔

  • بحر ہند اور خلیج عدن میں اسرائیل کے 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ

    بحر ہند اور خلیج عدن میں اسرائیل کے 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کفے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • عراق کی اسلامی مزاحمت  کا مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائلی حملہ

    عراق کی اسلامی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائلی حملہ

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔

  • فلسطینیوں کی حمایت میں امریکہ و یورپ کے یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ  پاکستانی طلبا کی یکجہتی

    فلسطینیوں کی حمایت میں امریکہ و یورپ کے یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ پاکستانی طلبا کی یکجہتی

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں یونیورسٹی طلبہ نے ریلی نکالی جس میں سیکڑوں طلبہ کے ساتھ ہی مذہبی سیاسی اور ثقافتی شخصیات نے بھی حصہ لیا۔

  • قرآن کی تلاوت، قرآنی علوم اور پیغامات کو دلوں میں بسانے کا وسیلہ اور ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    قرآن کی تلاوت، قرآنی علوم اور پیغامات کو دلوں میں بسانے کا وسیلہ اور ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱

    حج ابراہیمی کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی سے حج پر جانے والے قاریان قرآن نے ملاقات کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر

    ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر

    ۴۰ minutes ago
  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مزید دو تیل ٹینکر تباہ

  • عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلے: ایران تیسرے مقام پر

  • یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS