-
غزہ میں صحافیوں کے قتل کا جواز فراہم کرنے کے لیے صیہونی فوج میں خصوصی یونٹ کی تشکیل
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱صیہونی فوج میں ایک خصوصی یونٹ تشکیل دیا گیا ہے جو مبینہ طور پر حماس سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی شناخت اور ان کو نشانہ بنائے گا۔
-
نیتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ کے خواب پر 31 عرب و اسلامی ممالک کا شدید ردعمل
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷اکتیس عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ، عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم اور خلیج تعاون کونسل نے ایک بیان میں اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے گریٹر اسرائیل کے حوالے سے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے اسے عربوں کی قومی سلامتی اور ممالک کی خودمختاری کے لیے براہ راست خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امام حسین علیہ السلام تمام مسلمانوں کےلئے مشعل راہ؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا معرکہ، ظلم کے خلاف جدوجہد اور قربانی کی لازوال مثال ہے، جو ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ ہے۔
-
امریکی ڈاکٹر: ہ بھوک مری کے شکار فلسطینی عام شہریوں کے جسمانی اعضا کام نہیں کر رہے ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵غزہ سے حال ہی میں واپس لوٹنے والے امریکی ڈاکٹر مارک براؤنر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں وسیع پیمانے پر نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے فلسطینی عام شہری بھوک سے دم توڑ رہے ہیں۔
-
حماس سے معاہدہ کرو، نیتن یاہو سے صیہونیوں کا مطالبہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶تل ابیب میں دسیوں ہزار اسرائیلیوں نے وسیع مظاہرہ کرکے غزہ پر قبضے کے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مخالفت کا اعلان اور جنگ بندی نیز جنگی قیدیوں کی آزادی کے لئے حماس کے ساتھ سمجھوتے کا مطالبہ کیا۔
-
حماس: مذاکرات صرف نیتن یاہو کی وجہ سے ناکام ہوئے ہيں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵حماس نے مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار صرف نتن یاہو کو قرار دیا ہے
-
غزہ پر صیہونی فوج کے تازہ حملے، مزيد فلسطینی شہید و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
عاشقوں کے قافلے کربلائے معلیٰ کی جانب رواں دواں، زائرین کی پذیرائی، شیعہ سنی اتحاد کا عملی مظاہرہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳اربعین حسینی کے موقع پر شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
-
غزہ پر مکمل قبضے کے صہیونی منصوبے پر 24 اسلامی و عرب ممالک کا شدید ردعمل
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کی تجویز سامنے آنے کے بعد متعدد اسلامی ممالک نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کو مسترد کردیا۔
-
او آئی سی کا اسرائیلی جارحیت پر شدید ردعمل، غزہ پر قبضے کی مذمت
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرکے غزہ پر قبضہ کرنے کے لئے اسرائیلی حکومت کے فیصلے کی سخت مذمت کی ہے